آزادکشمیر

پی پی آزادکشمیرنے ایکٹ 74 میں مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودہ کو مسترد کردیا

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیرنے ایکٹ 74 ؁ء میں حکومت پاکستان اور آزادکشمیر کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودہ کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان ،وزیر اعظم آزادکشمیر ،قومی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ پی پی پی آزادکشمیر کی حکومت کے دور میں آزادکشمیر اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی جس مزید پڑھیں

پاکستان

قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں فاٹا کی خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 ویں آئینی ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 ویں مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج بھی اتفاق رائے نہ ہوسکا ۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کے درمیان نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر آج ایک بار پھر ملاقات ہوئی جس میں نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق مزید پڑھیں

تارکین وطن

کویت:پاکستان پیپلز کلب کویت کی جانب سے عوام دوست افطار ڈنر کا اہتمام

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن / محمد عرفان شفیق سے) کویت میں پاکستان پیپلز کلب کویت کی جانب سے عوام دوست افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، تقریب کا اہتمام پیپلز کلب کویت کے صدر عتیق عدنان نے کیا؛ سفیر پاکستان غلام دستگیر نے افطار ڈنر میں خصوصی شرکت کی۔ معروف نقیب حکیم طارق محمود نے مزید پڑھیں

صحت

مردوں میں ذہنی تناؤ باپ بننے میں اہم رکاوٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں ڈپریشن کا عمل ان کے صاحبِ اولاد بننے میں اہم رکاوٹ بن سکتا ہے نتیجے میں ان کی بیویوں کے حاملہ ہونے کے امکانات 60 فیصد تک کم ہوسکتے ہیں۔ این آئی ایچ کے مزید پڑھیں

تازہ پھل کھائیں اور چہرے سے جھریاں دور کریں

ہالینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ خاتون ہیں اور چہرے پر جھریوں سے پریشان ہیں تو اس کا مؤثر علاج آپ کے گھر میں تازہ پھلوں کی شکل میں موجود ہے۔ ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم کے ایراسمس میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے کہا ہے کہ 50 سال کی خواتین اگر تازہ پھل اور سبزیاں استعمال کریں تو مزید پڑھیں

گوشہء خواتین

ریفریجریٹر کو خراب ہونے سے بچائیں

خالد اقبال یہ زیادہ دور کے زمانے کی بات نہیں کہ ہمارے بزرگ اور ہماری خواتین بہت سی اشیا خشک کر کے محفوظ کر لیتی تھیں اور کچھ وقت کے بعد جب یہ چیزیں بازار میں نہیں ملتی تھیں تو یہ خشک اشیا استعمال کرتی تھیں۔ اس طرح ان کی گھر چلانے کی اہلیت ثابت مزید پڑھیں

مہندی کے نت نئے ڈیزائن

Share on: WhatsApp

کالم اور مضامین

نوجوان ممبران اسمبلی کا خود کو درپیش مسائل پر وزیراعظم آزادکشمیر سے فرضی مکالمہ

مصطفی بشیر عباسی: جناب صدر جماعت ۔۔۔نوجوان پارلیمنٹیرینز کو آپ سے ملک کی خوشحالی جیسے اہم ایشو پر بہت ضروری گفتگو کرنی ہے۔ راجہ فاروق حیدر: کون سے نوجوان پارلیمنٹیرینز ؟؟؟ ہم نے تو نوجوانوں کو الیکشن میں ٹکٹ ہی نہیں دیئے ۔ چوہدری شہزاد : پوتے پوتیوں والے کیپٹن (ر) صفدر کو مسلم لیگ مزید پڑھیں