مرکزی ایوان صحافت آزادکشمیر کے زیراہتمام بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج آج ہو گا

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن) مرکزی ایوان صحافت آزادکشمیر کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیرمیں سینئرصحافی سیدشجاعت بخاری کی شہادت کے خلاف آج 20جون کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے آزادکشمیربھرکے صحافی احتجاج کریں گے، احتجاجی مظاہرے میں آزادکشمیرکے وزیراعظم سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین،وکلاء ،تاجر،سماجی شخصیات اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افرادبڑی تعدادمیں شریک ہوں مزید پڑھیں

کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے ظالمانہ قتل پر دلی صدمہ ہوا:میجر(ر) گلزمان اعوان

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے کہا ہے کہ معروف کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے ظالمانہ قتل پر دلی صدمہ ہوا، دکھ کی اس گھڑی میں شجاعت بخاری کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ مزید پڑھیں

سینئر صحافی سید شجاعت بخاری کا قتل، مرکزی ایوان صحافت کی کال پر احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کی کال پرمعروف کشمیری صحافی سید شجاعت بخاری کے قتل کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. احتجاجی مظاہرے میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد سمیت صحافتی تنظیموں کے نمائندگان مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پروفیسرمحمد زبیر ساجد کی خدمات کے اعتراف میں یاد گار الوداعی تقریب

پروفیسر محمد زبیر ساجد کی مدت ملازمت کے کامیاب اختتام پر انکی خدمات کے اعتراف میں ہائر ایجوکیشن ڈیپا رٹمنٹ نے پروقاراور خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا ۔ اپنی نوعیت کا منفرد لیکن یادگارافطار ڈنردارالحکومت مظفرآباد میں واقع رائیل کنٹیننٹل ہوٹل میں پیش کیاگیا۔تقریب کی صدارت آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار علی گیلانی مزید پڑھیں

کشمیر ویلفیر آرگنائزیشن عمان کی جانب سے صائم شفاعت کے لواحقین کو ایک لاکھ امداد

وادی نیلم (اوورسیز نیوز آن لائن)کشمیر ویلفیر آرگنائزیشن عمانoman کی طرف سے کنڈل شاہی حادثے میں ڈوبنے والے افراد کو بچاتے ھوئے اپنی جان کا نزرانہ پیش کرنے والےصائم شفاعت شہید کے لیئے تغمہِ جراّت اور لواحقین کے لیئے ایک لاکھ روپے کی نقد مالی امداد۔ 13 مئی 2018 کو کنڈل شاہی کے قریب پل مزید پڑھیں

راولاکوٹ: بد بخت نوجوان نے اپنی جنت ، اپنی ماں سے ہی گناہ کبیرہ کر ڈالا، لرزہ خیز رپورٹ

راولا کوٹ (اوورسیز نیوز آن لائن ) آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں قیامت خیز واقعہ پیش آگیا ۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک بدبخت نوجوان نے اپنی ہی ماں کو جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھا کرگناہ کبیرہ کا ارتکاب کر ڈالا ۔ گائوں بیندار میں پیش آئے افسوسناک واقعے کی تفصیلات مزید پڑھیں

اپ گریڈیشن لائن ہٹیاں تا گڑھی دُوپٹہ: کرپشن چھپانے کے لیے محکمہ کے کرپٹ آفیسران متحرک ہو گئے

مظفرآباد/گڑھی دوپٹہ(اوورسیز نیو ز آن لائن ) محکمہ برقیات کی جانب سے اپ گریڈیشن لائن ہٹیاں تا گڑھی دُوپٹہ کومی کوٹ میں ہونے والی کرپشن چھپانے کے لیے محکمہ کے کرپٹ آفیسران متحرک ہو گئے ، سابق ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی گڑھی دوپٹہ سید راشد علی نقوی نے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ۔ یکم مزید پڑھیں

مظفرآباد:محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ملی بھگت ‘قومی خزانےکو 75لاکھ کی پھکی

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن/ فواد عباسی سے)محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ملی بھگت ‘تعمیر لنک روڈ کھتیلی کے نام پر 75لاکھ روپے کی قومی خزانے کو پھکی ‘4کلو میٹر روڈ کشمیرکونسل اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے کاغذوں میں مکمل جبکہ موقع پر ایک انچ بھی کام نہیں کیاگیا محکمہ لوکل گورنمنٹ کے آفیسران ٹھیکیدار شیراز اجمل مزید پڑھیں

مظفرآباد: چیئرمین ترقیاتی ادارہ کا دبنگ ایکشن ، 8ما تحت ملازم نوکری سے معطل

مظفرآباد ( اوورسیز نیوز آن لائن) ترقیاتی ادارہ کے چیئرمین ملک ایاز احمد کا چھتر چوک سمیت شہر میں قائم گرین بیلٹ کا اچانک معائنہ ان مقامات پر تعینات عملہ غیر حاضر پانے پر معطل کر دیاگیا ، انکوائری کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی ادارہ کے شعبہ باغبانی کے تحت چھترچوک مزید پڑھیں

مظفرآباد:سابق ایڈمنسٹریٹر کی محنت رنگ لے آئی، مہتمم برقیات نے اپ گریڈیشن لائن میں کرپشن کا نوٹس لے لیا

مظفرآباد/گڑھی دوپٹہ(اوورسیز نیوز آن لائن) سابق ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی گڑھی دوپٹہ کی محنت رنگ لے آئی ،مہتمم برقیات اوپریشن ڈویژن گڑھی دوپٹہ نے اپ گریڈیشن لائن ہٹیاں گرڈ تا سراں، گڑھی دوپٹہ میں ہونے والی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا،متعلقہ ٹھیکیدار کو کنکریٹ ایگریمنٹ کے تحت کام کی تکمیل کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں