راولاکوٹ: بد بخت نوجوان نے اپنی جنت ، اپنی ماں سے ہی گناہ کبیرہ کر ڈالا، لرزہ خیز رپورٹ

راولا کوٹ (اوورسیز نیوز آن لائن ) آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں قیامت خیز واقعہ پیش آگیا ۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک بدبخت نوجوان نے اپنی ہی ماں کو جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھا کرگناہ کبیرہ کا ارتکاب کر ڈالا ۔ گائوں بیندار میں پیش آئے افسوسناک واقعے کی تفصیلات مزید پڑھیں

باغ: نواز شریف ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے : بیرسٹر سلطان

باغ(اوورسیز نیوز آن لائن)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت ملک کے لئے ایک سیکورٹی رسک بن چکے ہیں۔اسلام آباد میں ن لیگ کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی آزاد کشمیر سے فاروق حیدر کی حکومت کا مزید پڑھیں

وزیراطلاعات آزادکشمیر نے جنوبی ایشیاء میں قیام امن کا فارمولا بتا دیا

باغ(اوورسیز نیوز آن لائن)آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لیے پوری قوم پاک فوج کی پشت پر ہے ۔ تمام سیاسی قوتوں کو چاہیے کہ وہ اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کریں ۔ امریکی صدر کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان مزید پڑھیں

5 دسمبرکے جلسے میں بلاول بھٹو کا خطاب کشمیریوں کی سمت متعین کرے گا:سابق وزیر اطلاعات

راولاکوٹ (اوورسیز نیوز آن لائن)سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار عابد حسین عابد نے کہا ہی کہ 5 دسمبر اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں بلاول بھٹو کا خطاب کشمیریوں کی سمت متعین کرے گا۔ ضلع پونچھ اور خاص کر کے راولاکوٹ سے نوجوانوں اور بزرگوں پر مشتمل تاریخی قافلہ اس جلسہ میں شرکت کرے گا۔ مزید پڑھیں

ویمن یونیورسٹی باغ کا پہلا کانووکیشن 26نومبر کو ہو گا

باغ (اوورسیز نیوز آن لائن) ویمن یونیورسٹی آزاد جموں و کشمیر باغ کا پہلا کانووکیشن 26نومبر 2017کو منعقد کیا جا رہا ہے جس میں 300طالبات کو MA/MScاور Mphilکی ڈگریز ایوارڈ کی جائیں گی-اور 12طالبات کو گولڈ میڈلز بھی دیئے جائیں گے جن میں سے8طالبات نے MA/MScمیں گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں اور 4طالبات Mphilمیں گولڈ مزید پڑھیں

لائن آف کنڑول پربسنے والے دفاع وطن کافریضہ سرانجام دے رہے ہیں:سردار میر اکبر

باغ ( اوورسیز نیوز آن لائن) آزادحکومت کے وزیرجنگلات ،وائلڈلائف ،فشریز سردارمیراکبرخان نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے دورہ آزادکشمیر اوربالخصوص لائن آف کنٹرول پررہنے والے شہریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔لائن آف کنڑول پررہنے والے عوام دفاع وطن کافریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج لائن آف کنڑول مزید پڑھیں

خوش قسمت ہیں وہ سرکاری ملازم جو باعزت یٹائرڈ ہوں:راجہ مشتہاق منہاس

باغ (اوورسیز نیوز آن لائن) آزادکشمیرکے حکومت کے وزیراطلاعات سیاحت وآئی ٹی راجہ مشتاق منہاس نے کہاکہ ٹنگیاٹ کی سرزمین بڑی مردم خیز ہے ۔جس نے بڑے بڑے نامورلوگوں کوپید ا کیا ۔جن کاتحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار رہا ریاست کے اعلی عہدوں پر بھی فائز رہے۔اورانہوںنے لوگوں کی خدمت اور حقوق کے لیے مزید پڑھیں

انتخابات میں عوام سے جو وعدے کیے تھے وہ ضرور پورے ہونگے:وزیراعظم آزادکشمیر

راولاکوٹ(اوورسیز نیوز آن لائن) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں ایک اضافی حلقہ ضروربنے گا جو وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ کوٹلی نیلم کہوٹہ سمیت دیگر جگہوں پر بھی اضافی حلقے بنانے کی ضرورت ہے جس کے لئے آئین میں ترمیم لائیں گے. انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کے نئے دورکاآغا زہوچکا ہے:وزیراعظم آزادکشمیر

ارجہ (اوورسیز نیوز آن لائن) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہاکہ آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کے نئے دورکاآغا زہوچکا ہے۔ہماری حکومت نے اپنی جوتین ترجیحات کاتعین کیاتھا ان پر عمل پیرا ہیں۔ارجہ ضلع باغ کاایک اہم مرکز ہے۔اس کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے ۔سٹرکیں رول ہسپتال اوردیگر جومسائل بتائیں گئے مزید پڑھیں

باغ: بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے: سردار میر اکبر

باغ (اوورسیز نیوز آن لائن)آزادحکومت کے وزیرجنگلات ،وائلڈلائف وفشریز سردارمیراکبر خان نے کہا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے بھارتی ظلم وستم وجبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کوختم نہیں کرسکتا کشمیر ی رہنماوں کی نظر بندیاں ،خواتین کے ساتھ بدسلوکیاں ،اورچوٹیاں کانٹے کاعمل بھارتی حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے اورمظالم کی انتہا کرتے مزید پڑھیں