بھمبر:قائمقام وزیراعظم آزادکشمیر نے اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے تعمیر ہونیوالے سکول کا افتتاح کر دیا

بھمبر(اوورسیز نیوز آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے تعمیر ہونیوالے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول منجال ضلع بھمبر کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق نے کیا ۔ تقریب میں پراجیکٹ ڈائریکٹ اسلامی ترقیاتی بنک سید ظہیر حسین گردیزی ، مانیٹرنگ آفیسر سید صفدر بخاری ،ایکسئین سید عمران نقوی ، مزید پڑھیں

بھمبر: اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے ایک اور سکول کا تعمیراتی کام مکمل

بھمبر(اوورسیز نیوز آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول منجال ضلع بھمبر کا تعمیراتی کام مکمل، قائمقام وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کل افتتاح کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے آزادکشمیر بھر میں سکولوں کا تعمیراتی کام زور و شور سے جاری ہے ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ , پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول کے بھمبھر سیکٹر میں بلااشتعال مزید پڑھیں

بھمبر: وطن عزیز کی خاطر ایک اور جوان نے اپنی جان نچھاور کر دی

بھمبر(اوورسیز نیوز آن لائن)وطن عزیز کی خاطر ایک اور جوان نے اپنی جان نچھاور کر دی. بھمبرآزاد کشمیر کے گاؤں سہلر سے تعلق رکھنے والے ایک اور بہادر فوجی جوان نائیک طارق اپنے وطن کی خاطر چڑھوئی بارڈر پر جام شہادت نوش کر گئے. Share on: WhatsApp

مسئلہ کشمیر برطانیہ کاپیداکردہ ہے،وہی اسکے حل میں کردار اداکرے: چوہدری پرویز اشرف

بھمبر(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر نائب صدر وسابق وزیرحکومت چودھر ی پرویز اشرف نے کہاہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی حکومت نے محدود جنگ شرو ع کررکھی ہے۔جس سے آئے روز کشمیر ی عوام شہید ہورہے ہیں۔عالمی برادری اس بلااشتعال فائرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم کانوٹس لے ۔ ان خیالات مزید پڑھیں

5 دسمبر، پیپلزپارٹی کاجلسہ ملکی سیاست کانقشہ بدل دے گا،چودھری پرویزاشرف

بھمبر(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر نائب صد روسابق وزیر حکومت چودھری پرویزاشرف نے کہاہے کہ 5 دسمبر کو اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی گولڈن جوبلی کاجلسہ ملک کی سیاست کانقشہ تبدیل کرکے رکھ دیگا۔ آج بھمبر میں منعقدہ ہونیوالا ورکر کنونشن تاریخ ساز اہمیت کا حامل ہوگا۔جس کے تمام ترانتظامات مکمل کرلیئے مزید پڑھیں

بھمبر:چودھری پرویز اشرف نے 10نومبر کو ورکر کنونشن کااعلان کردیا

بھمبر(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر حکومت چودھری پرویز اشرف نے 10نومبر کو بھمبر کے مقام پر ورکر کنونشن کروانے کااعلان کردیا۔ گزشتہ روز ان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں پی پی کے مرکزی نائب صدر چودھری وحید اکرم، ضلعی صدر وحید اشرف ، سیکرٹری جنرل انعام الحق مزید پڑھیں

بھمبر:ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

بھمبر (اوورسیز نیوز آن لائن) بھمبر میں ٹریفک کا ایک اور المناک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار پولیس ملازم جاں بحق ، دوسرا زخمی ہو گیا ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا ، جاں بحق شخص کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی . تفصیلات کے مطابق بھمبر گجرات روڈ پر بڑھنگ کے مزید پڑھیں

مظفرآباد: عوامی حلقوں کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)لیڈی ہیلتھ ورکرزتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آزادکشمیر بھر میں سراپا احتجاج,مظفر آباد میں احتجاجی دھرنے پر پولیس نےدھاوا بول دیا, لاٹھی چارج , عوامی حلقوں کا انتظامیہ کی بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت. تفصیلات کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز نے آزادکشمیر بھر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

بھمبر: مسافر ویگن گہری کھائی میں جا گِری،1مسافرجاں بحق 18زخمی

بھمبر(اوورسیز نیوز آن لائن)بھمبر میں مسافر ویگن سیرلہ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے تیزی رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گِری،م1مسافرجاں بحق 18شدید زخمی ،گاڑی کا زخمی کنڈیکٹربھی تشویشناک حالت میں میرپور ریفر ،باقی زخمیوں کی حالت بہتر ،مسافر ویگن میرپور سے بھمبر آ رہی تھی . تفصیلات کے مطابق میرپور سے بھمبر آنے مزید پڑھیں