حویلی: انڈین آرمی کی وزیراعظم آزادکشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

حویلی(اوورسیز نیوز آن لائن) لائن آف کنٹرول کے قریب وزیراعظم آزادکشمیر کے ہیلی کاپٹر پر انڈین آرمی نے فائر کھول دیا۔ انڈین آرمی کی جانب سے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی تاہم ہیلی کاپٹر میں موجود وزیراعظم آزادکشمیر , وزیر تعلیم بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی, وزیر اطلاعات مشتاق منہاس اور عملہ محفوظ رہا۔ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے،خواجہ طارق سعید

مظفرآباد (اوورسیز نیوز آن لائن) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سابق امیدوار اسمبلی خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حویلی سمیت کنٹرول لائن کے عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔دور افتادہ علاقوں کے عوام کو صحت ، تعلیم اور رسل ورسائل کی بہترسہولیات فراہم کی جائیں۔ انہو ں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سندھ سے آزادکشمیر تک تبدیلی لائے گی:خواجہ طارق سعید

مظفرآباد( اوورسیز نیوز آن لائن)پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صڈر سابق امیدواراسمبلی خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی عوام کے بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے پی پی کی پانچ سالہ کارکردگی 70 سالوں پر بھاری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

مظفرآباد: عوامی حلقوں کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)لیڈی ہیلتھ ورکرزتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آزادکشمیر بھر میں سراپا احتجاج,مظفر آباد میں احتجاجی دھرنے پر پولیس نےدھاوا بول دیا, لاٹھی چارج , عوامی حلقوں کا انتظامیہ کی بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت. تفصیلات کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز نے آزادکشمیر بھر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

حویلی: بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری, ایک شخص شہید, 3زخمی

حویلی(اوورسیز نیوز آن لائن)حویلی کے علاقے دیگوار میں بھاتی فو ج کی سول آبادی پر گولہ باری ایک شخص شہید , ایک خاتون سمیت تین زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق علی الصبح حویلی کے علاقے دیگوار میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دیگوار مزید پڑھیں

حویلی: بھارت کی کنٹرول لائن پر مسلسل گولہ باری، 6 افراد زخمی

حویلی (اوورسیز نیوز آن لائن) بھارت کی کنٹرول لائن پر مسلسل گولہ باری ،نیزہ پیر سیکٹر میں درجنوں موٹار گولے فائر کئے گئے ۔چار خواتین سمیت چھ افراز زخمی لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔علاقے میں خوف و ہراس پاک فوج نے دشمن کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا مزید پڑھیں

بھارتی افواج کی فائرنگ : پاک آرمی کا نوجوان مرزا آصف شہید، آبائی گائوں میں سپرد خاک

جاتلاں(اوورسیز نیوز آن لائن) بھارتی افواج کی فائرنگ سے پاکستان آرمی کا نوجوان مرزا آصف شہید، مرزا آصف بیگ کے شہید ہونے کی اطلاع پر سیکٹروں کی تعداد میں عوام علاقہ ان کے گھر پہنچ گے، شہید مرزا آصف بیگ کی نماز جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں لعلی نزد جاتلاں میں ادا مزید پڑھیں

حویلی : جواں سالہ لڑکی کے قتل میں ملوث 8 افراد گرفتار

حویلی (اوورسیز نیوز آن لائن) حویلی میں گزشتہ روز قتل ہونے والی جواں سالہ لڑکی (ص) کے قتل میں ملوث 8 افراد گرفتار ۔ پولیس کی بھرپور کارروائی کے نتیجے میں بارہ گھنٹے کے اندر ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلی میں قتل ہونے والی لڑکی کے قتل میں ملوث ہونے مزید پڑھیں

حویلی: قتل کی لرزہ خیز واردات ، نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

فارورڈ کہوٹہ(اوورسیز نیوز آن لائن)آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں نوجوان لڑکی پر اسرار طوپر قتل ، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی ۔ مقامی پولیس کے مطابق لڑکی چند دنوں سے لاپتہ تھی ، جس کی گمشدگی کے بعد تلاش کے دوران لاش ملی ہے مزید پڑھیں

حویلی: بارشوں نے تباہی مچا دی، سڑکیں کھنڈرات، نالے بپھر گئے

حویلی (اوورسیز نیوز آن لائن) حویلی میں بارشوں نے تباہی مچادی ۔سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ۔نالے بھپھر گئے جس کی وجہ سے نالہ بیتاڑ کا پانی چھانجل ہائیڈرل پاور سٹیشن کے دھانے تک پہنچ گیا ۔اس طرح غیر معیاری تنصیب شدہ مشینری کا بھی طغیانی کی نذر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ حویلی مزید پڑھیں