مظفرآباد: عوامی حلقوں کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)لیڈی ہیلتھ ورکرزتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آزادکشمیر بھر میں سراپا احتجاج,مظفر آباد میں احتجاجی دھرنے پر پولیس نےدھاوا بول دیا, لاٹھی چارج , عوامی حلقوں کا انتظامیہ کی بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت. تفصیلات کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز نے آزادکشمیر بھر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

سدھنوتی :اسلامی ترقیاتی بنک کےتعاون سے بوائز مڈل سکول نمبل بسارو کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سدھنوتی(اوورسیز نیوز آن لائن)اسلامی ترقیاتی بنک کےتعاون سے بوائز مڈل سکول نمل بسارو ضلع سدھنوتی کا سنگ بنیاد قائم مقام صدر سردار فاروق احمد طاہرنے رکھ دیا . اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ممبر کشمیر کونسل ملک پرویز اختر, پراجیکٹ ڈائریکٹر اسلامی ترقیاتی بنک سید ظہیر گردیزی, پراجیکٹ مینیجمنٹ یونٹ کی ٹیم سمیت عوام مزید پڑھیں

تعلیم کے عمل میں والدین کی شمولیت بہت ضروری ہے:سردار فاروق احمد طاہر، سید ظہیر حسین گردیزی

سدھنوتی(اوورسیز نیوز آ ن لائن) ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر سردار فاروق احمد طاہر نے اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ناڑی ضلع سدھنوتی کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر کا کہنا مزید پڑھیں