سدھنوتی: وزیر صحت آزادکشمیرنے اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاو ن سے تعمیر ہونے والے سکول کا افتتاح کر دیا

سدھنوتی(اوورسیز نیوز آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاو ن سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول پھگواڑہ کا تعمیراتی کام مکمل،وزیر صحت آزادکشمیرنے افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے آزادکشمیر بھر میں جاری پراجیکٹ بیسک ایجوکیشن فار آل کے تحت متعدد سکولوں کا تعمیراتی کام تکمیل کے مراحل میں داخل مزید پڑھیں

صدر آزادکشمیرکا حکومت کی اولین ترجیح بارے اہم انکشاف

راولاکوٹ (اوورسیز نیوز آن لائن) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد خطہ کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کے بنیادی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے ، سنگولہ کے عوام نے جس طرح والہانہ استقبال کیا اس پر میں دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر کنٹرول لائن متاثرین کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں: سردار مرتضیٰ علی

اسلام آباد/پونچھ(اوورسیز نیوز آن لائن)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سردار مرتضٰی علی احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر فوری اقدامات اٹھائیں اور پونچھ دورے کے دوران کنڑول لائن متاثرین کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں، عباسپور کے تحصیل ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے لیے بڑا پیکج دیا جائے، مزید پڑھیں

ہجیرہ:کنٹرول لائن پونچھ سیکٹرپر بھارتی افواج کی شدید گولہ باری

ہجیرہ (اوورسیز نیوز آن لائن)کنٹرول لائن پونچھ سیکٹرتیتر ی نوٹ پر بھارتی افواج کی شدید گولہ باری ، کالج وین تباہ ، کراسنگ پوائنٹ ٹرمینل کو شدید نقصان ، شیشے ٹوٹ گے ،مویشی زخمی ، مکانات کو جزوی نقصان ،بجلی کا نظام درہم برہم ، پاک فوج کی بروقت جوابی کارروائی ، بھارتی فوج کے مزید پڑھیں

مظفرآباد: عوامی حلقوں کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)لیڈی ہیلتھ ورکرزتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آزادکشمیر بھر میں سراپا احتجاج,مظفر آباد میں احتجاجی دھرنے پر پولیس نےدھاوا بول دیا, لاٹھی چارج , عوامی حلقوں کا انتظامیہ کی بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت. تفصیلات کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز نے آزادکشمیر بھر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

ن لیگ ناکام ، آنے والا دورپیپلز پارٹی کا ہے : بیگم شمشاد عزیز

راولاکوٹ(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی مرکزی رہنما سابق امید وار قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر حلقہ نمبر چار پونچھ بیگم شمشاد عزیز خان نے کہا ہے کہ حلقہ چار کے کارکنا ن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی پارٹی کیلئے ناقابل فراموش خدمات ہیں ۔ان کے حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری مزید پڑھیں