اپوزیشن لیڈر آزادکشمیر گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے خلاف بول پڑے

کوٹلی(اوورسیز نیوز آن لائن)لیڈر آف دی اپوزیشن چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے مسئلہ کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔جموں کشمیر گلگت بلتستان ایک اکائی ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں میں یہ کشمیر کا حصہ ہے کشمیری کسی صورت تقسیم کو تسلیم نہیں کریںگے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

چڑھوئی: ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا شکار, ایک جوان جاں بحق

چڑھوئی(اوورسیز نیوز آن لائن) چڑھوئی دھمال کہ مقام پر ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا شکار, جواں سالہ شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق چڑہوئی دھمال کہ مقام پر ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک جوان کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جوان کی موت اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مزید پڑھیں

کوٹلی: معروف چائیلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر منور انتقال کر گئے

کوٹلی(اوورسیز نیوز آن لائن)کوٹلی کے معروف چائیلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر منور ہارٹ اٹیک کی وجہ سےانتقال کر گے ہیں۔ ملنسار خوش اخلاق ڈاکٹر منور کی وفات سے ضلع بھر میں سوگ کا سماں ہے ۔ وفات کی خبر سنتے ہی ڈاکٹر منورکے گھر عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ Share on: WhatsApp

موجودہ حکومت کے پاس تعمیروترقی کا کوئی پروگرام نہیں : چوہدری یاسین

کوٹلی (اوورسیز نیوز آن لائن) اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پاس تحریک آزادی کشمیر، تعمیروترقی اور تعلیم وصحت کے لیے کوئی پروگرام نہیں ہے ہم نے یہاں یونیورسٹیاں بنائیں ادارے اپ گریڈ کیے سڑکوں اور صحت سمیت انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے کام مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 3 شہری زخمی

کھوئی رٹہ(اوورسیز نیوز آن لائن) لائن آف کنٹرول کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری، پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی(اوورسیز نیوز آن لائن) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری سے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاکستانی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پاکستانی عوام کے محبوب ترین لیڈر ہیں:شازیہ اکبر

کوٹلی (اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء سابق وزیر و ممبر قانون سا ز اسمبلی محترمہ شازیہ اکبر چوہدری نے کہا ہے کہ 5دسمبر کا جلسہ تاریخ ساز ہو گا پیپلز پارٹی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ۔آمدہ الیکشن میں پی پی حکومت پھر سے عوام کے دلوں پر حکمرانی مزید پڑھیں

بھٹو ازم پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہے:چوہدری یاسین

کوٹلی(اوورسیز نیوز آن لائن)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ بھٹو ازم پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہے۔ پاکستان، کشمیر اور پیپلزپارٹی کا ساتھ صدیوں تک رہے گا۔ پیپلزپارٹی کوختم کرنے والے خود ختم ہو چکے ۔ کوٹلی، چڑھوئی میں جلسہ عام کے سلسلے میں مختلف تقاریب سے مزید پڑھیں

حکومت اور صحافیوں کے درمیان پریس فاؤنڈیشن ایک پل کا کردار ادا کرے گی:امجد چوہدری

کو ٹلی( اوورسیز نیوز آن لائن)وائس چئیرمین پریس فاؤنڈ یشن محمد امجد چوہدری کی ڈسٹرکٹ پریس کلب کو ٹلی آمد ، ممبران پریس فاؤنڈیشن کی ایک بڑی تعداد سے چئیرمین پریس فاؤنڈیشن راجہ صداقت خان کا خصو صی پیغام ممبران تک پہنچایا ۔ خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین امجد چوہدری نے کہا کہ چئیرمین پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم متاثرین ایل ا و سی سے کیے وعدے پورے کریں: ملک محمد نواز

کوٹلی (اوورسیز نیوز آن لائن ) آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما و سینئر رکن اسمبلی ملک محمد نواز خان نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایل اوسی پر بھارتی فائیرنگ سے متاثرہ 13حلقہ جات کی عوام کے ریلیف سے متعلق فیصلہ جات پر عملدرآمد کروائیں ۔ وزیر مزید پڑھیں