ہٹیاں بالا: دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم، پتھروں اور ڈنڈوں کا استعمال

ہٹیاں بالا(اوورسیز نیوز آن لائن) ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے مکنیٹ شاریاں میں راجپوت برادری کے دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم پتھروں اور ڈنڈوں کا استعمال علاقہ میدان جنگ بن گیا ایک خاتون سمیت سات افراد زخمی سٹی تھانہ ہٹیاں بالا میں دونوں گروپوں نے مقدمات درج کروا دیے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

چناری:بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

ہٹیاں بالا(اوورسیز نیوز آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی خطے میں بد امنی کو ہوا دینے پر لائن آف کنٹرول کے قریب چناری کے مقام پرہزاروں طلبہ،سول سو سائٹی،تاجروں کا ہندوستان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ و دھرنا بھارت مخالف اور تحریک آزادی کشمیر کے حق میں زبردست نعروں سے علاقہ کی فضا گونجتی مزید پڑھیں

وادی لیپہ: شمس بری پر آسمان بجلی گر گئی, سیلابی ریلہ20رہائشی مکانات بہا لے گیا

وادی لیپہ(اوورسیز نیوز آن لائن)وادی لیپہ کے علاقے شمس بری میں آسمانی بجلی گرنے سے سیلابی ریلا آگیا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20رہائشی مکانات ،3گاڑیاں اور دوکانات ،ووڈ انڈسٹری سمیت قیمتی زرعی زمین سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے ہیں ، شدید طغیانی کے باعث پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ، آخری اطلاعات مزید پڑھیں

چکوٹھی: وزیر اعظم کے حلقہ انتخاب کا انوکھا علاقہ, جہاں بچوں کو سکول بھیجنا منع ہے

چناری/چکوٹھی(اوورسیز نیوز آن لائن)آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول کا انوکھا علاقہ ’’بیلہ شاٹھ‘‘ جہاں بارش میں بچوں کو سکول نہیں بھیجا جاتا۔30سے زائد خاندان شدید بے بسی کے عالم میں،بنیادی سہولیات نہ ہونے کے باعث’’بیلہ شاٹھ‘‘ سے ہجرت کر کے مظفرآباد راولپنڈی،اسلام آباد اور ٹیکسلا چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام آزاد مزید پڑھیں

سابق وزیر حکومت کا آزادکشمیر کو سی پیک کا حصہ بنانے کا مطالبہ

ہٹیاں بالا(اوورسیز نیوز آن لائن) پی پی کے مرکزی راہنماسا بق وزیر حکومت سید بازل علی نقوی نے پی پی ہٹیاں بالا کے وفد سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ پی پی نے اپنے منشور کے مطابق تعلیمی انقلاب برپا کیاپی پی شہداء کی وارث جماعت ہے شہید بابا ذولفقارعلی بھٹو،شہید بی بی مزید پڑھیں

بھارتی قیادت ناقابل اعتبار ہے:اسد علیم شاہ

ہٹیاں بالا(اوورسیز نیوز آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما ممبر قانون سا زاسمبلی اسد علیم شاہ نے کہا بھارتی قیادت ناقابل اعتبار ہے اور پاکستان کے سیاسی عدم استحکام سے فائدہ اٹھا کر بھارت کی طرف سے آئے روز سیز فائر لائن پر بزدلانہ اور بلا اشتعال فائرنگ کی کارروائیا ں کر کے مزید پڑھیں

حکومت آزادکشمیر کسٹم اسلام آباد کے سامنے بے بس، آر پار تجارت خطرے میں

ہٹیاں بالا(اوورسیز نیوز آن لائن) آزاد کشمیر حکومت نے ایل او سی ٹریڈ کا مستقبل بچانے کے بجائے خاموشی اختیار کر لی صدر سردار مسعود خان ،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان سمیت دیگر ذمہ داران بھی کوئی کردار ادا نہ کر سکے اور کسٹم اسلام آباد کے سامنے بے بس ہو گئے کسٹم اسلام آباد مزید پڑھیں

ہٹیاں بالا:نیشنل ایکشن پلان کھو کھاتے،پولیس با اثر افراد کی پشت بان بن گئی

ہٹیاں بالا(اوورسیز نیوز آن لائن)نیشنل ایکشن پلان غریب افراد تک محدود ہوکر رہ گیا ضلعی انتظامیہ اور پولیس عملدرآمدکروانے میں مکمل ناکام ہوگئی شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں کھلم کھلا ساونڈ سسٹم،ڈیگ،سپیکر پر ناچ گانوں کی آوازوں سے دوسرے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بن گئی پولیس اورانتظامیہ کو مطلع کرنے کے باوجود مزید پڑھیں

چناری: بیوہ خاتون کو کنگال کرنیوالوں کے خلاف تھانہ پولیس چناری میں مقدمہ درج

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)گڑتھامہ میں چوری کی واردات،نامعلوم افراد بیوہ کے گھر کا صفایا کر گئے۔پولیس تھانہ چناری میں رپورٹ درج۔ تفصیلات کے مطابق گڑتھامہ میں گزشتہ رات نامعلوم چور شازیہ بیوہ جاوید تنولی ساکنہ باغ گڑتھامہ چناری کے گھر میں داخل ہو گئے اور یتیم بچوں کی جمع پونجی کا صفایا کر دیا چوروں مزید پڑھیں

مظفرآباد:طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت،سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

مظفرآباد،نیلم(اوورسیز نیوز آن لائن) طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت ، مظفرآباد ،ہٹیاں بالااورنیلم میں سردی کی شدت میں اضافہ ،پہاڑوں پربرف باری گردوغبار میں کمی ،بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری لوگوں نے سردی کا لباس پہن لیا ۔ طویل خشک سالی کی وجہ سے پاکستان بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی مزید پڑھیں