میرپور: اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے تعمیر ہونیوالے ایک اور سکول کا افتتاح کر دیا گیا

میرپور(اوورسیز نیوز آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاو ن سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مہاجر کالونی میر پور کا تعمیراتی کام مکمل، وزیرسپورٹس آزادکشمیرنے افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے آزادکشمیر بھر میں جاری سکولوں کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری و ساری ہے ، معتدد سکول تکمیل مزید پڑھیں

میرپورتعلیمی بورڈ :میٹرک سالانہ امتحان2018 کے نتائج کا اعلان 19جولائی کو ہوگا

میرپور(اوورسیز نیوز آن لائن)آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام امتحان میٹرک سالانہ 2018 کے رزلٹ کی اشاعت انشاء اللہ بتاریخ 19جولائی2018 بروز جمعرات بوقت 12 بجے دن کی جا رہی ہے اس امتحان میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء/طالبات کے ناموں کا اعلان بذریعہ پریس مزید پڑھیں

میرپور: اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے تعمیر ہونے والے سکول کا افتتاح،عوام کا اظہار تشکر

میرپور/مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے ڈیڑھ کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول بلوارہ میرپور کا افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب میں سیکرٹری حکومت امجد پرویز خان کی شرکت ، عوام کا اظہار تشکر ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے ڈیڑھ کروڑ مزید پڑھیں

سماہنی آزادکشمیر: مسافر گاڑی حادثے کا شکار,15 افراد جاں بحق

میرپور(اوورسیز نیوز آن لائن)آزادکشمیر کی فضا سو گوار ہو گئی میرپور سے سماہنی جانے والی مسافر گاڑی پیر گلی کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ 15سے زائد مسافر جاں بحق۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تاحال حادثہ کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی حادثہ پر تھانہ اسلام گڑھ کی پولیس موقع پر مزید پڑھیں

چوہدری غلام عباسؒ کی برسی 18دسمبر کو منائی جائے گی،تیاریاں جاری

میرپور(اوورسیز نیوز آن لائن)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور قائد ملت رئیس الاھرار چوہدری غلام عباس ؒ کی برسی میں شر کت کر کے ملی بیداری کا ثبوت دی گی پورے آزاد کشمیر سے کارکنان ،ممبران مجلس عاملہ ،عہدیدران فیض آباد میں برسی کی تقریب میں شر کت کریں گے قائد ملت رئیس الاھرار مزید پڑھیں

سکندر حیات کی گفتگو کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا:بیرسٹر سلطان محمود

میرپور(اوورسیز نیوز آن لائن)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے سرپر ست اعلیٰ سردار سکندر حیات کے بیان سے حالیہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی خرید و فروخت وزیر امورِکشمیر اور آصف کرمانی کی مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر ملین مارچ تاریخ ساز ہوگا:بیرسٹر سلطان

میرپور (اوورسیز نیوز آن لائن) آزادکشمیرکے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے یورپ کے حالیہ دورے کے دوران برلن ملین مارچ اور کشمیر ویک کے ذریعے سفارتی سطح پر مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں اُٹھا کر بھارت کو دفاعی پوزیشن مزید پڑھیں

میرپور: مالی بدعنوانیاں اوررشوت ستانی کے الزام میں محکمہ مال کا پٹواری گرفتار

میرپور(اوورسیزنیوز آن لائن) ترجمان احتساب بیورو کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورونے سنگین مالی بد عنوانی ،رشوت ستانی،دھوکہ دہی ، جعلسازی اور بددیانیتی میں ملوث محکمہ مال کے پٹواری موضع اسل بٹالہ(وقت) ابرار حسین ولد سوار خان ساکنہ سموال شریف تحصیل و ضلع میرپور کو مزید پڑھیں

مظفرآباد:زر کی چمک جیت گئی،ناقص دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری ،انتظامیہ خاموش

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)میرپور میں ناقص دودھ تلف کیا جانے لگا ،دارلحکومت میں فروخت دھڑلے سے جاری ،زر کی چمک جیت گئی ۔چیف سیکرٹری کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے گئے ۔عوام موزی امراض کا شکار ہونے لگے ۔ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی ،بلدیہ بے بس ہو کر رہ گیا ۔عوامی حلقوں نے از خود مزید پڑھیں

مظفرآباد: عوامی حلقوں کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)لیڈی ہیلتھ ورکرزتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آزادکشمیر بھر میں سراپا احتجاج,مظفر آباد میں احتجاجی دھرنے پر پولیس نےدھاوا بول دیا, لاٹھی چارج , عوامی حلقوں کا انتظامیہ کی بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت. تفصیلات کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز نے آزادکشمیر بھر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں