ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پروفیسرمحمد زبیر ساجد کی خدمات کے اعتراف میں یاد گار الوداعی تقریب

پروفیسر محمد زبیر ساجد کی مدت ملازمت کے کامیاب اختتام پر انکی خدمات کے اعتراف میں ہائر ایجوکیشن ڈیپا رٹمنٹ نے پروقاراور خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا ۔ اپنی نوعیت کا منفرد لیکن یادگارافطار ڈنردارالحکومت مظفرآباد میں واقع رائیل کنٹیننٹل ہوٹل میں پیش کیاگیا۔تقریب کی صدارت آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار علی گیلانی مزید پڑھیں

محمد خان نشتر چند یادیں۔۔۔۔چند باتیں

آزاد کشمیر کے معروف شاعر او رادیب جناب محمد خان نشتر نے منگل 28مئی 1985مطابق 7رمضان المبارک 1405ھجری وفات پائی۔ ذیل میں مرحوم کی زندگی او ر انکی علمی وادبی اور دینی خدمات پر وقتاً فوقتاً تحریر شدہ مضامین کے چند اقتباسات یوم نشتر کے حوالے سے قارئین کی نذر ہیں۔ حبیب کیفوی کشمیر کے مزید پڑھیں

کویت :شعلہ بیاں نوجوان شاعر سید صداقت علی ترمذی کے اعزاز میں شامِ شاعری کا انعقاد

میزبان: خالد سجاد احمد صدارت: رانا اعجاز سہیل ایڈووکیٹ مہمانِ خصوصی: اخلاق احمد ملک ۔ پیر امجد حسین کویت کے ایک مقامی ہوٹل میں بین الاقوامی شہرت کے حامل شاعر خالد سجاد احمد کی میزبانی میں کویت میں مقیم شعلہ بیاں نوجوان شاعر اور پاکستان تحریک انصاف کویت کے جنرل سیکرٹری سید صداقت علی ترمذی مزید پڑھیں

پاکستان میں 2017ء کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

2017ء کا سال پاکستان کی سیاست پر گہرے اثرات مرتب کرکے اختتام پذیر ہورہا ہے، اِس طویل فہرست میں دیگر اہم واقعات کے ساتھ ساتھ متنازع فوجی عدالتوں میں توسیع کے لیے پارلیمنٹ کی حمایت، پاناما پیپرز لیکس جیسے معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے، عبدالولی خان مزید پڑھیں

پاکستان،بھارت سرحد پرمعمولی نوعیت کے معاملات مقامی کمانڈرز کی سطح پرسلجھانے پراتفاق

نئی دلی،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کا 3 روزہ اجلاس نئی دلی میں ختم ہو گیا۔ پاک رینجرز اور بی ایس ایف کا اجلاس خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پر معمولی نوعیت کے معاملات مقامی کمانڈرز کی سطح پر سلجھانے پر اتفاق مزید پڑھیں

کویت : نامور، صاحبِ اسلوب شعراء خالد سجاد احمد اور محشر آفریدی کے ساتھ ایک شام

میزبان: سید صداقت علی ترمذی ۔ لیاقت علی بٹ کویت(اوورسیز نیوز آن لائن )مورخہ ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۷ ؁ء بروز منگل تکارا ریسٹورنٹ فروانیہ کویت میں نوجوان شاعر اور انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے جنرل سیکرٹری سید صداقت علی ترمذی اور لیاقت نے ممتاز، نامور، اور صاحبِ اسلوب شعراء جناب خالد سجاد احمد اور ہندوستان سے مزید پڑھیں

ایک لڑکی کی کہانی جس نے ایسا خواب دیکھ لیا کہ خواب پورے کرتے کرتے وہ طوائف بن گئی

خواب دیکھنا جرم نہیں ہے لیکن کبھی کبھی یہ ہمیں ایسی جگہ پہنچا دیتے ہیں جہاں سے واپسی کا رستہ دکھائی بھی دے تو اُس پر چلنا ممکن نہیں رہتا۔یورپ جانے کے خواب دیکھنے والے ہزاروں افریقی نائجیریا کے آغادیس نامی شہر میں پھنسے ہوئے ہیں۔اس شہر کو صحارا کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

برما: روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم ,لاشوں کو آگ لگائی جارہی ہے: خصوصی رپورٹ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برمی افواج اور بدھ مت کے شدت پسندوں سے تنگ آکر بنگلا دیش کی جانب فرار ہونے والے روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم اور زندہ جلانے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف عینی شاہدین نے کیا ہے۔ دیگر ذرائع کے مطابق برما کی سرکاری افواج اوردیگر فورسز کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں واقع گاؤں موہڑہ صادق زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم

5000سے زائد آبادی میں ایک ہائی سکول موجود، جسے دوبارہ مڈل کرنے کے لئے تعلیم دشمن عناصر متحرک ہو گئے۔ علاقے میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے باعث مریض ہٹیاں ہسپتال میں پہنچنے سے قبل ہی جان کی بازی ہار جاتے ہیں ۔ وزیراعظم آزادکشمیر الیکشن مہم کے دوران کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد مزید پڑھیں

گلف اردو کونسل کویت کے زیرِ انصرام ’’خلیج مشاعرہ‘‘ کے عنوان سے فقید المثال تقریب کا انعقاد 

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن)کویت میں گلف اردو کونسل کے بینر تلے ’’خلیج مشاعرہ‘‘ کے نام سے دوسری سالانہ تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کویت ، بحرین ، اور پاکستان سے نامور شعرا کرام نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز کویت ٹیلی ویژن کی نامور اینکر آمنہ جاپان والا نے کیا۔ قاری عاقب اعجاز خان مزید پڑھیں