لندن: کلثوم نواز کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا، شریف خاندان نے والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلثوم نواز کینسر کے مرض میں علاج کے لیے کئی ماہ سے لندن میں زیر علاج ہیں، طبیعت مزید خراب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: سینئر صحافی شجاعت بخاری کا قتل، دنیا بھر میں احتجاج

سری نگر(اوورسیز نیوز آن لائن) مقبوضہ کشمیر کےدارالحکومت سری نگرمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سینئرصحافی شجاعت بخاری کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شجاعت بخاری سری نگرمیں اپنے دفترکےباہر گاڑی میں سوارتھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شجاعت بخاری اور ان کے گارڈز شدید زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔اسپوٹنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق قطر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے قطری شہریوں کے اخراج ، قطر کے خلاف ہوائی ، زمینی اور دریائی راستے بند مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ‌ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پرمزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل کا محاصرہ کرلیا اورسرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی مزید پڑھیں

بھارتی فورس کی گاڑی نے کشمیری نوجوان کو کچل کر شہید کردیا

سری نگر(اوورسیز نیوز آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورس نے جامع مسجد کے باہر مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید جب کہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فورس نے نہتے عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے کشمیری نوجوان قیصر بٹ مزید پڑھیں

ٹیکساس فائرنگ کے ملزم کا دل دہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

ہیوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے ملزم دمتری پاگورٹز نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ بعض طلبا کو اس لیے چھوڑ دیا تاکہ وہ میری کہانی سنا سکیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے دو مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ امریکی میگزین فوربز نے دنیا کے طاقتورترین افراد کی فہرست جاری کر دی جب کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی فوربز میگزین کی فہرست میں شامل ہیں۔ فہرست میں چینی مزید پڑھیں

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

انڈیاناپولس( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا مقفل دروازہ اس وقت کھل گیا جب وہ تیزی سے شاہراہ پر دوڑتی جارہی تھی۔ اس کے بعد وین سے لگ بھگ 6 لاکھ ڈالر کے نوٹ اڑ کر سڑک پر بکھرگئے اور لوگوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش بھی کی۔ پاکستانی 6 کروڑ مزید پڑھیں

لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامان سے 50 زندہ مگرمچھ برآمد

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے معروف ہیتھرو ایئرپورٹ پر ڈبوں سے 50 زندہ مگر مچھ برآمد ہوئے جنہیں حکام نے ضبط کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کارگو طیارے سے آنے والے ڈبوں سے آوازیں آئیں انہیں کھولا گیا تو مگر مچھ کے بچے برآمد ہوئے جنہیں ضبط کرلیا گیا۔ مگر مچھ کے سارے بچے ایک سال کی مزید پڑھیں