حلقہ لچھراٹ کے عوام کا سیاسی استحصال بند کیا جائے:جاوید چوہدری

لندن(اوورسیز نیوز آن لائن) لندن میں مقیم آزادکشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت جاوید چوہدری نے آن لائن نیوز سروس ’’اوورسیز نیوز ‘‘ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ لچھراٹ کے عوام کا سیاسی استحصال بند کیا جائے ، سکیموں کے نام پر اپنے سیاسی گماشتوں میں صوابدیدی فنڈز کی بندر بانٹ مزید پڑھیں

قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودیہ سے بات ہو رہی ہے: پاکستانی سفیر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیرہشام بن صدیق نے کہا ہے کہ قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودی عرب سے بات چیت چل رہی ہے۔ پاکستانی سفیرہشام بن صدیق نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین اورکرائون پرنس عازمین حج کو سہولتوں کی فراہمی میں ذاتی دلچسپی لیتے ہیں، وی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز درجنوں حاجیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ

کراچی(اوورسیزنیوز آن لائن) قومی ائر لائن پی آئی اے کی پرواز 70 حاجیوں کو کراچی میں چھوڑ کر جدہ روانہ ہوگئی۔ قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے اور اس بار پی آئی اے کے جہاز میں جگہ کم پڑگئی۔ کراچی کے جناح اٹرنیشنل ائرپورٹ پر پی مزید پڑھیں

دبئی میں غیرملکی کو 3 گھنٹے میں 60 لاکھ روپے جرمانہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانوی سیاح پر تین گھنٹے کے دوران ایک لاکھ 70 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا گیا ہے یہ رقم پاکستانی روپوں میں 60 لاکھ بنتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز رفتار گاڑی چلانے کے شوقین برطانوی شخص نے دبئی کے ایک شوروم سے لگژری گاڑی کرائے پر لی اور مزید پڑھیں

چین میں پھنسے پاکستانی 9 روز بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین ایئرلائن کا طیارہ چینی ایئرپورٹ گوانگزو میں پھنسے 214 پاکستانی مسافروں کو لے کر لاہور پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے شاہین ایئرلائن کی غیر ملکی پروازوں پر پابندی لگانے کے باعث چینی شہر گوانگزو میں شاہین ایئرلائن کی پرواز 29 جولائی کو اڑان نہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مسافر بردار طیارہ بے قابو، ہنگامی لینڈنگ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعود عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر جیٹ ایئرویز کے طیارے کو اُڑان بھرتے ہی خرابی کے باعث دوبارہ رن وے پر اتار لیا گیا تمام مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض ایئرپورٹ پر اس وقت ایمرجنسی نافذ کردی گئی جب ایک نجی ایئر مزید پڑھیں

چین سے لاہور آنے والی پرواز منسوخ، مسافر ایئرپورٹ پر محصور

گوانگزو(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شہر گوانگزو سے لاہور آنے والی فلائٹ منسوخ ہونے سے مسافر ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے شہر گوانگزو سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز منسوخ ہونے سے مسافر ائیرپورٹ پر پھنس گئے جس کے باعث ایئرپورٹ پر انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ کئی مزید پڑھیں

پاکستان کشمیر پر وہی موقف اپنائے جو کشمیری عوام چاہتے ہیں:شہزاد کشمیری

لندن(اوورسیز نیوز آن لائن) تحریک کشمیر برطانیہ کے راہنما شہزاد کشمیری نے پاکستانی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الیکشن میں ان جماعتوں اور شخصیات کو ووٹ دیکر کامیاب کریں جو اسلام ، نظریہ پاکستان کے تحفظ اور تحریک آزاد کشمیر کے لئے کام کریں بار بار آزمائے روائتی سیاستدانوں کی بجائے نئی دیانتدار مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے 18 سال سے کم عمر افراد کی ویزا فیس معاف کردی

دبئی(اوورسیز نیوز آن لائن) متحدہ عرب امارات نے سیاحت کو مزید فروغ دینے کے لیے 18 سال سے کم عمر بچوں کی ویزا فیس معاف کردی۔ متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے موسم گرما سے بھرپور لطف لینے کے لیے خوش خبری کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر افراد کو ویزا فیس مزید پڑھیں

سراج رئیسانی کی شہادت پاکستان کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے: حافظ محمد شبیر

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان بزنس سنٹر کویت کے ڈائریکٹر اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے کوآرڈینیٹر برائے کویت حافظ محمد شبیر نے جمعہ کے روز بلوچستان کے شہر مستونگ میں دھشتگردی کے واقعہ کو پوری پاکستانی قوم کیلئے بہت بڑا سانحہ قرار دیا اور کہا کہ سراج رئیسانی سمیت 128،افراد کی شہادتوں پر ان مزید پڑھیں