بھارت بین الااقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں کررہاہے:چوہدری یاسین

جرمنی( اوورسیز نیوز آن لائن )اپوزیشن لیڈر آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی چودھری محمد یٰسین نے کہاہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر شہری آبادیوں اور معصوم بچوں پر حملے کرکے بین الااقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں کررہاہے ۔اقوام عالم بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے میں اپنا کردار اداکرے ۔اور مزید پڑھیں

27اکتوبر کا دن ہماری تاریخ میں سیاہ ترین دن ہے:چوہدری یٰسین

جرمنی (اوورسیز نیوز آن لائن)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چو ہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور وہ اپنی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے۔ قابض بھار ت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں فوجیں اتارنے کے دن پر آج پوری دنیا میں کشمیری عوام مزید پڑھیں

جرمنی : حکومت کا تارکین وطن کی تعداد کو محدود کرنے کا فیصلہ

برلن(اوورسیز نیوز آن لائن) جرمنی کی حکومت نے تارکین وطن کی تعداد کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کی چانسلر اینجلا مارکل حکومتی اتحادی پارٹیوں کی تنقید اور حکومتی اتحادی جماعت سی ڈی یو اور سی ایس یو کے ساتھ طویل مذاکرات کے بعد جرمنی میں تارکین وطن اور سیاسی پناہ لینے والوں مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی کامیابی حق اور سچ کی فتح ہے: اعجاز احمد بٹ

برلن(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن برلن جرمنی کے صدر اعجاز احمد بٹ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی کامیابی حق اور سچ کی فتح ہے ، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ میاں محمد نواز شریف صادق اور امین ہیں ۔تانگہ پارٹیوں کا جو حشر لاہور کی مزید پڑھیں