پاکستانیوں کو ڈنمارک کی دوہری شہریت کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(اوورسیز نیوز آن لائن) وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کو ڈنمارک کی دہری شہریت حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دہری شہریت کے لئے معاہد ہ طے پاگیا جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کو آبائی وطن کی شہریت چھوڑے بغیر ڈنمارک کی شہریت حاصل کرنے کی اجازت مل مزید پڑھیں

اٹلی: ممبر پارلیمنٹ گوعیدو گالپیرتی سےعبدالرشید ترابی کی ملاقات

اٹلی(اوورسیز نیوز آن لائن)کنونیئرکل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبرقانون ساز اسمبلی و سابق امیر جماعت اسلامی عبد الرشید ترابی نے کہا کہ کشمیریوں نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے تمام پر امن راستے اور ذرائع استعمال کیے لیکن ہندوستان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہ مسئلہ 70سال گزرنے کے باوجود بھی حل مزید پڑھیں

بارسلونا حملہ، متاثرین میں پاکستانی بھی شامل

بارسلونا(اوورسیز نیوز آن لائن)اسپین میں لوگوں کو گاڑیوں تلے کچلنے کے جڑواں واقعات میں 14 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے اکثریت غیرملکی تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان حملوں میں دنیا بھر کی تین درجن مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد متاثر ہوئے جن میں پاکستانی مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر سپین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 600 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

میڈرڈ(اوورسیز نیوز آن لائن) اسپین میں کوسٹ گارڈز نے سمندر کے راستے سے غیرقانونی طور پر اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 600 سے زائد مراکشی تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچالیا۔ مشرقِ وسطی اور افریقی ممالک میں جاری کشیدگی کے نتیجے میں مغربی ممالک پہنچنے والے پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کی مزید پڑھیں