عراق میں بحری جہازوں میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، ایک جہاز ڈوب گیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی سمندر میں دو بحری جہازوں میں ٹکر کے بعد ایک جہاز ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 4 ملاح جاں بحق ہوگئے۔ عراقی سرکاری ٹی وی کے مطابق ملکی پانیوں میں دو بحری جہازوں میں تصادم کے بعد عراقی بحری جہاز المسبار کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں وہ عملے کے مزید پڑھیں