حلقہ لچھراٹ کے عوام کا سیاسی استحصال بند کیا جائے:جاوید چوہدری

لندن(اوورسیز نیوز آن لائن) لندن میں مقیم آزادکشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت جاوید چوہدری نے آن لائن نیوز سروس ’’اوورسیز نیوز ‘‘ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ لچھراٹ کے عوام کا سیاسی استحصال بند کیا جائے ، سکیموں کے نام پر اپنے سیاسی گماشتوں میں صوابدیدی فنڈز کی بندر بانٹ مزید پڑھیں

پاکستان کشمیر پر وہی موقف اپنائے جو کشمیری عوام چاہتے ہیں:شہزاد کشمیری

لندن(اوورسیز نیوز آن لائن) تحریک کشمیر برطانیہ کے راہنما شہزاد کشمیری نے پاکستانی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الیکشن میں ان جماعتوں اور شخصیات کو ووٹ دیکر کامیاب کریں جو اسلام ، نظریہ پاکستان کے تحفظ اور تحریک آزاد کشمیر کے لئے کام کریں بار بار آزمائے روائتی سیاستدانوں کی بجائے نئی دیانتدار مزید پڑھیں

راجہ ایاز خان کاتھانہ پولیس ڈڈیال کےاہلکاروں کو معطل کرکے اعلی سطحی انکوائری کا مطالبہ

لندن(اوورسیز نیوز آن لائن) برٹش کشمیریوں نے تھانہ ڈڈیال کا منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر حکومت آزاد کشمیر سےتھانے کے تمام اہلکاروں کو معطل کرکے اعلی سطحی انکوائری کا مطالبہ کردیا . مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ آیاز خان ایڈووکیٹ نے برمنگھم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی حکومت نے ایکٹ 74میں ترامیم کرانے کاوعدہ پوراکردیا: میجر(ر) گلزمان اعوان

لندن (اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ایکٹ 974 1میں ترامیم کرانے کاوعدہ پوراکردیا۔ قومی سلامتی کمیٹی نے آزادکشمیرحکومت کوبااختیاربنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے جس پرآزادجموں و کشمیر کے عوام قومی سلامتی کمیٹی مزید پڑھیں

ظلم و جبر سے کشمیریوں کی آواز کو دبانا بھارتی حکمرانوں کی ناکام کوشش ہے: میجر(ر) گلزمان اعوان

مانچسٹر(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے کہا ہے کہ ظلم و جبر سے کشمیریوں کی آواز کو دبانا بھارتی حکمرانوں کی ناکام کوشش ہے ، مودی سرکار کا ظلم و جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کر سکتا ۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز: سابق بینکار برطانیہ کا وزیر داخلہ بن گیا

لندن(اوورسیز نیوز آن لائن)امبر رڈ کے عہدے چھوڑنے کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی شہری ساجد جاوید اقلیت سے تعلق رکھنے والے برطانیہ کے پہلے وزیر داخلہ بنیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ساجد جاوید کا کہنا تھا کہ وہ امیگریشن پالیسی پر نظر ثانی کرکے اسے شفاف بنائیں گے مزید پڑھیں

مانچسٹر: میجر(ر) گلزمان اعوان کی راجہ قیصر کے قتل کی شدید مذمت

مانچسٹر(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے کہا ہے کہ اولیاء کی سرزمین آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں نوجوان کو سرعام گولیوں کا نشانہ بنانے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، انتظامیہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک مزید پڑھیں

انتخابات میں” ووٹ کو عزت ” دینے والے ہی کامیاب ہوں گے: وزیراعظم خاقان عباسی

لندن (اوورسیز نیوز آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)آئندہ عام انتخابات اپنی انتخابی مہم کے دوران ”ووٹ کو عزت دو“ کے نعرے کو آگے لے کر بڑھے گی ۔ ہفتہ کو یہاں لندن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کوئی بھی مزید پڑھیں

مانچسٹر: برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجا جائے: میجر(ر) گلزمان اعوان

مانچسٹر(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لیے مودی حکومت پر دباؤ ڈالیں ۔ برطانوی ممبران پارلیمنٹ مزید پڑھیں

لندن: نواز شریف کا بیمار اہلیہ کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش کا اظہار

لندن(اوورسیز نیوزآن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کافی کمزور ہو گئی ہیں اور میری خواہش ہے کہ اہلیہ کے پاس زیادہ سے زیادہ وقت گزاروں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقاتیں مزید پڑھیں