کویت:پاکستان پیپلز کلب کویت کی جانب سے عوام دوست افطار ڈنر کا اہتمام

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن / محمد عرفان شفیق سے) کویت میں پاکستان پیپلز کلب کویت کی جانب سے عوام دوست افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، تقریب کا اہتمام پیپلز کلب کویت کے صدر عتیق عدنان نے کیا؛ سفیر پاکستان غلام دستگیر نے افطار ڈنر میں خصوصی شرکت کی۔ معروف نقیب حکیم طارق محمود نے مزید پڑھیں

پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کویت کی جانب سے یوم مئی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن/محمد عرفان شفیق سے)گزشتہ روز کویت سٹی کے مقامی ہوٹل میں یوم مئی کی مناسبت سے مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا، جس کا اہتمام پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کویت کی جانب سے کیا گیا۔ لیبر ڈے کے مہمان خصوصی لیبر ویلفیئر اتاشی سفارتخانہ پاکستان ڈاکٹر عمر جاوید تھے، تقریب کی صدارت چوہدری مزید پڑھیں

پاکستان عوامی سوسائٹی،کویت کے زیر اہتما م عارفانہ کلام سے سجی ”شبِ وجدان“ کا انعقاد

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن/ محمد عرفان شفیق سے) پاکستان عوامی سوسائٹی،کویت کے زیرِ اہتمام بیداری شعور، اسلام، پاکستان اور آگہی کے حوالے سے صوفی ہستیوں کے عارفانہ کلام سے سجی ”شبِ وجدان“ کا انعقاد ہوا۔جس میں کویت میں مقیم پاکستان کے نامور فنکاروں نے اپنے خوبصورت انداز میں ترنم، سُر اور تال کے ساتھ عارفانہ مزید پڑھیں

پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے زیر اہتمام لیڈر شپ ٹریننگ کا انعقاد

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت ہم وطنوں کو حصول روزگار میں معاونت ، کیریئر ڈویلپمنٹ میں رہنمائی اور ورکنگ پروفیشنلز کی قائدانہ صلاحیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے، اسی ضمن میں گزشتہ دنوں ورکنگ پروفیشنلز کے لیے Leading with Innovation کے عنوان سے لیڈر شپ مزید پڑھیں

سوسائٹی آف پاکستانی ڈاکٹرز اِن کویت کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن/محمد عرفان شفیق سے)کویت میں سوسائٹی آف پاکستانی ڈاکٹرز اِن کویت کے زیر اہتمام 16ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پاکستان سکول اینڈ کالج منقف کویت میں کیا گیا ، جس میں کویت میں مقیم پاکستانیوں کے علاوہ بھارتی، بنگلہ دیشی اور دیگر قومیتوں کے کم و بیش 800افراد نے استفادہ کیا۔ مزید پڑھیں

آسٹریلین کالج کویت کے زیر اہتمام کلچرل ویک کا انعقاد

کویت(اوورسیز نیوزآن لائن/محمد عرفان شفیق سے)گزشتہ دنوں آسٹریلین کالج کویت میں کلچرل ویک کا اہتمام کیا گیا، جس میں آسٹریلین کالج کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ کلچرل ویک ماہ رواں کی 13، 14 اور 15تاریخ کو منعقد کیا گیا۔اس کلچرل ویک میں کویت کے علاوہ چین، پاکستان، فلسطین، مصر اور لبنان کے طلباء نے مزید پڑھیں

کویت: خواتین کےعالمی دن کے موقع پر کویت میں مقیم پاکستانی خواتین کے پیغامات

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن/محمد عرفان شفیق سے)کامیاب معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار ایک کلیدی جزو ہے۔ مثل مشہور ہے کہ کامیاب مرد کے پیچھے ایک کامیاب عورت کا ہا تھ ہوتا ہے۔ملک پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے، چاہے وہ فاطمہ جناح کی صورت میں ہو یا شہید محترمہ مزید پڑھیں

کویت کے صحرا میں بسنت کا میلہ

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن/محمد عرفان شفیق سے) ھلا پاکستان، کویت میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم ہے جو دیار غیرمیں مقیم پاکستانیوں کے لیے بسنت میلے کا انعقاد کرتی ہے۔ اسی سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے ھلا پاکستان نے کویت کے صحرا کو آباد کرتے ہوئے پانچویں سالانہ بسنت میلے اور فن فیئر کا مزید پڑھیں

انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے زیراہتمام دوسرے “ھلا فروری کرکٹ ٹورنامنٹ” کا انعقاد

کویت(اوورسیز نیوز آن آن لائن/محمد عرفان شفیق سے) انصاف ویلفیئر سوسائٹی نے کویت کے یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریبات میں کھیلوں کے فروغ کے جذبے اور بلاد ثانی کویت کو محبت بھرا خراج دینے کے لیے مورخہ 25 فروری کو دوسرے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں میڈیا کے نمائندوں، مختلف کاروباری، سماجی مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام تیسرے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت(اوورسیز نیوز آن لائن/ محمد عرفان شفیق سے) پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام تیسرے بلڈ ڈونیشن کا انعقاد کویت سنٹرل بلڈ بنک جابریہ میں کیا گیا، جس میں پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ بعد از نماز جمعہ ۱ بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 6 مزید پڑھیں