روزانہ 40 سگریٹ پینے والا تین سالہ بچہ

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) تمباکو نوشی کی بری عادت اگرچہ کم عمری میں بھی لاحق ہوسکتی ہے لیکن انڈونیشیا کا تین سال کا بچہ نہ صرف اس قبیح عادت کا شکار ہے بلکہ وہ روزانہ 40 کے قریب سگریٹ پھونک دیتا ہے اور اس کے والدین بے بس ہیں۔ انڈونیشیا کے رہائشی بچے ’راپی پامونگ کاس‘ کی مزید پڑھیں

فرانس: تربیت یافتہ کوے پارک کی صفائی پر مامور

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے ایک پارک میں کچرا اُٹھانے کا کام تربیت یافتہ پرندوں سے لیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پارک سے کچرا اُٹھانے کے لیے ایک انوکھا اور دلچسپ طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ پارک انتظامیہ نے اس تھکا دینے والے کام کے لیے 6 کوؤں کو مزید پڑھیں

باہمت شخص نے 40 برس تک مسلسل درخت لگا کرجزیرے کو تبدیل کردیا

آسام(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک باہمت شخص نے دن رات شجرکاری کے بعد بھارت کے سب سے بڑے دریائی جزیرے کو نہ صرف زمینی بریدگی سے بچالیا ہے بلکہ اس نے 550 ہیکٹروسیع جنگل میں تبدیل کردیا ہے۔ یہ کارنامہ یادیو پاینگ نے انجام دیا ہے جنہوں نے 1979 میں 16 برس کی عمر سے دریائے برہم پترا مزید پڑھیں

دونوں ہاتھوں سےمحروم ارجنٹینا کا حیرت انگیز حجام

بیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک)گیبریئل ہیریڈیا کی عمر صرف 20 سال ہے اور ہر طرح کی ہیئرڈریسنگ اور اسٹائلنگ کے ماہر ہیں۔ لیکن وہ دونوں ہاتھوں سے مکمل طور پر محروم ہوتے ہوئے بھی اپنا کام انتہائی مہارت سے کرتے ہیں۔ گیبریئل نے 14 برس سے ہیئر ڈریسنگ کا آغاز کیا جس کےلیے ان کے دوستوں اور اہلِ مزید پڑھیں

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، 17ویں منزل سے گرنے والی بچی بالکل محفوظ رہی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک ڈھائی سالہ بچی سترھویں منزل سے نیچے گرگئی لیکن اس کے باوجود وہ اٹھ کر چلنے لگی۔ ڈاکٹروں نے اسے ’سپرگرل‘ کا خطاب دے دیا۔ یہ لڑکی چینی صوبے جیانگ سو کے شہر جینگ زو سے تعلق رکھتی ہے جسے اس کی دادی نے سوتا چھوڑ دیا تھا اور سودا خریدنے مزید پڑھیں

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟حیران کن معلومات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں۔ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے چند صحافیوں مزید پڑھیں

خدا کا کرشمہ:دو چہرے والے بچے کی پیدائش

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے۔ یہ بچہ انڈونیشیا کے ایک شہر باٹم میں پیدا ہوا ہے جس کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ پیوست جڑواں (کنجوئنڈ ٹوئنز) کی ایک مثال ہے جس میں دو ماہ کے گیلانگ مزید پڑھیں

66 سال سے ناخن بڑھانے والے شخص نے اپنے ناخن ’عطیہ‘ کردیئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دو روز قبل بھارتی شخص شریدھر چلال نے 66 برس تک جن ناخنوں کو بہت احتیاط سے بڑھایا تھا اب انہیں صرف چند لمحوں میں کاٹ کر نیویارک میں واقع ایک میوزیم میں رکھوادیا ہے۔ شریدھر کا تعلق بھارتی شہر پونا سے ہے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 66 مزید پڑھیں

معاوضہ لے کر جنازے پر رونے والوں کی مقبولیت میں اضافہ

گھانا (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقا کے اکثر ممالک میں جنازوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور گھانا میں جنازوں پر غم زدہ اور رونے والوں سے معاشرے میں اہمیت بڑھتی ہے اسی بنا پر گھانا میں جنازوں پر پیشہ ور رونے والوں کو بلوایا جاتا ہے۔اس رونے دھونے کو دیکھتے ہوئے لوگ اس بات کی تعریف مزید پڑھیں

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیزشاہکار

نائجیریا (مانیٹرنگ ڈیسک)منفرد صلاحیتوں کے حامل نائجیریا کے 11 سالہ کریم وارث کے مصوری کے فن پاروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ صرف 6 سال کی عمر سے مصوری کرنے والے 11 سالہ کریم وارث نے کارٹون کیریکٹرز کے اسکیچ بنانے شروع کیے اور جیسے جیسے ان کا مشاہدہ بڑھتا گیا ان کے فن مزید پڑھیں