ٹرک کے چلتے ٹائر کو واشنگ مشین میں بدلنے کا کامیاب تجربہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے دو طالب علموں نے صنعتی پروجیکٹ ڈیزائن کے تحت ایک دلچسپ اختراع کی ہے جس کے تحت ٹرک کے چلتے ہوئے ٹائر کو ایک مؤثر واشنگ مشین میں بدلا جاسکتا ہے۔ دونوں طلبا کا دعویٰ ہے کہ ٹرک ٹائر والی واشنگ مشین گندے ترین کپڑوں کو بھی دھو کر صاف کرسکتی مزید پڑھیں

پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان کردیا گیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ اور وائی فائی کے دور میں دنیا کے ایسے ممالک بھی شامل ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے اور وہاں یہ سہولیات موجود نہیں، اس تناظر میں چین کی ایک مشہور کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔چینی کمپنی لنک شیورنیٹ ورک نے مزید پڑھیں

وہ موبائل ایپ جو لوگوں کو تیزی سے ایڈز کا مریض بنارہی ہے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈز انسانیت کو درپیش بڑے خطرات میں سے ایک ہے جس کا تاحال کوئی علاج دریافت نہیں کیا جا سکتا۔ اب ماہرین نے وہ ایپلی کیشنز بتا دی ہیں جو اس جان لیوا مرض میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جنسی صحت کے ماہر ڈاکٹر پیٹر گرین ہاﺅس مزید پڑھیں

اسمارٹ فون، کیمرا اور لیپ ٹاپ ایک ساتھ ​​​​​​​

نیویارک﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾ ایک غیرمعروف کمپنی پلانیٹ کمپیوٹر نے 90 کی دہائی کی دلچسپ ایجاد کو جدید رخ دیا ہے اور انہوں نے کوسمو کمیونکیٹر بنایا ہے جس میں ایک ساتھ موبائل فون، کیمرے اور چھوٹا لیپ ٹاپ سمویا گیا ہے۔ یہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ہے جس نے اپنے منصوبے کے لیے فنڈنگ شروع کردی مزید پڑھیں

ناسا کا ’انسائٹ‘ کامیابی سے مریخ کی سطح پر اتر گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سرخ سیارے کے نام سے مشہور مریخ پر کامیابی سے خلائی مشن اتاردیا، خلائی جہاز کامیابی سے اترنے سے قبل تقریباً 7 منٹ تک فضا میں ڈگمگاتا رہا۔9 سو 93 کروڑ ڈالر کی لاگت کے اس خلائی مشن کو بھیجنے کا مقصد مریخ کی اندرونی ساخت کا جائزہ مزید پڑھیں

سست رفتار انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے میں مددگار ٹپس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ پر لوگ زیادہ تر وقت فلمیں دیکھتے، گانے سنتے یا اپنے پیاروں سے بات چیت میں گزارتے ہیں، اس کے علاوہ سوشل میڈیا اور دیگر مصروفیات الگ ہیں۔مگر جب انٹرنیٹ کی رفتار مرنے کی حد تک پہنچ جائے تو اس کو استعمال کرنے کا مزہ اور موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ اگر آپ مزید پڑھیں

ہوا سے پانی بنانے والے جوڑے نے 15کروڑ کا انعام جیت لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان اگر چاہے تو بلند حوصلے اور عزم و ہمت کی بدولت کچھ بھی کر سکتا ہے اور اس کی سب سے بڑی مثال امریکی جوڑا ہے جس نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا۔ڈیوڈ ہرٹز کو جب یہ خیال مزید پڑھیں

چین کا 2020 تک مصنوعی چاند بنانے کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا ہے جو راتوں میں چاند کی طرح دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس فکشن جیسی فلموں کی طرح ایک اعلان کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے جس مزید پڑھیں

سورج کی روشنی سے بجلی بنانے کا ایک اور سستا طریقہ ایجاد

انڈیانا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے سورج کی حرارت سے بجلی پیدا کرنے کے لیے شمسی (سولر) پینل کے بجائے سرامک شیٹس کے استعمال کا کامیاب تجربہ کیا ہے، اس طریقے میں لاگت بھی کم آتی ہے اور یہ نہایت محفوظ بھی ہے۔ سائنسی جریدے نیچر کے مطابق امریکی یونیورسٹی پرڈیو کے ماہرین پر مشتمل ایک مزید پڑھیں

کیا ٹھیک 7 دن بعد آپ کا مو با ئل بند ہو جا ئے گا ؟ جاننے کیلئے یہ طریقہ آزمائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے اسمگلنگ کے ذریعے ملک میں آنے والے موبائل فونز بند کرنے کے اعلان کے بعد اس سوال نے جنم لیا ہے کہ آخر یہ معلوم کیسے ہو کہ زیر استعمال فون اسمگل شدہ ہے یا نہیں، عام حالات میں یہ جاننا آسان نہیں لیکن پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن مزید پڑھیں