قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودیہ سے بات ہو رہی ہے: پاکستانی سفیر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیرہشام بن صدیق نے کہا ہے کہ قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودی عرب سے بات چیت چل رہی ہے۔ پاکستانی سفیرہشام بن صدیق نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین اورکرائون پرنس عازمین حج کو سہولتوں کی فراہمی میں ذاتی دلچسپی لیتے ہیں، وی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مسافر بردار طیارہ بے قابو، ہنگامی لینڈنگ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعود عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر جیٹ ایئرویز کے طیارے کو اُڑان بھرتے ہی خرابی کے باعث دوبارہ رن وے پر اتار لیا گیا تمام مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض ایئرپورٹ پر اس وقت ایمرجنسی نافذ کردی گئی جب ایک نجی ایئر مزید پڑھیں

کرنل(ر) راجہ نسیم خان مرحوم کی برسی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا جائے:راجہ ابوجہاد

سعودی عرب(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ آزادکشمیر کے سوشل میڈیا کوارڈینیٹر راجہ ابوجہاد نے کرنل(ر) راجہ نسیم خان کی برسی کے موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرنل (ر) راجہ نسیم خان کی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی، کرنل (ر) راجہ نسیم خان وسطی باغ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب : 150 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا

لاہور(اوورسیز نیوز آن لائن) سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 150 پاکستانی لاہور ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب نے 150 پاکستانی بے دخل کرکے وطن واپس بھیج دیئے ہیں۔ بے دخل کئے گئے پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ مزید پڑھیں

چیئرمین مسلم لیگ ن یوتھ بورڈ سعودی عرب کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سعودی عرب (اوورسیز نیوز آن ائن)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی مرکزی قیادت نے چیئرمین یوتھ بورڈ سعودی عرب کا اعلان کر دیا، سابق سیکرٹری جنرل راجہ محمد معروف کوچیئرمین یوتھبورڈ سعودی عرب تعینات کر دیا گیا، کارکنوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ، جماعتی قیادت کا مشکور ہوں کہ انہوں نے اہم مزید پڑھیں

سعودی عرب میں چار پاکستانیوں کے سر قلم، انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں زیادتی اور قتل کے مقدمے میں چار پاکستانیوں کے سرقلم کردیے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے چار پاکستانیوں کے سرقلم کردیے گئے۔ مجرمان نے دارالحکومت ریاض میں ایک گھر میں مزید پڑھیں

قائدین پاکستان کا شہیدوں غازیوں کی سرزمین پر شاندار استقبال کریں گے: سرار ربیل

سعودی عرب(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر ,سعودی عرب کے رہنماءسردارربیل خان نے کہا ہے کہ قائدین باغ مشتاق منہاس اور سردار میر اکبر کی قیادت میں قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف , وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی , دختر پاکستان مریم نواز کا شہیدوں غازیوں کی سرزمین پر شاندار استقبال کریں مزید پڑھیں

نواز شریف خطہ کشمیر کے عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں:انجینئر بشارت

سعودی عرب(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر سعودی عرب کے رہنماء انجینئر بشارت نے کہا ہے کہ 05فروری میاں نواز شریف کا تحریک آزاد کشمیر کے بیس کیمپ مظفرآباد آمد پر تاریخ ساز استقبال کیا جائے گا ۔میاں نواز شریف حقیقی معنوں میں کشمیری النسل ہیں جنہوں نے خطہ کشمیر کے عوام کے مزید پڑھیں

راجہ شمشیر خان کی وفات اہلیان باغ کے لیے بڑا صدمہ ہے: راجہ ابوجہاد،راجہ ضیارف

سعودی عرب(اوورسیز نیوز آن لائن) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزادکشمیر کے مرکزی سوشل میڈیا کوارڈینیٹر راجہ ابوجہاد، ضیارف راجہ، شہزاد راجہ، یاسر راجہ اور اقبال راجہ نے کہا ہے کہ مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان (مرحوم) کے قریبی ساتھی ،کمانڈر معرکہ نانگا پیر راجہ شمشیر خان تاریخی ،علمی عہد ساز شخصیت تھے ، ان مزید پڑھیں

تارکین وطن کشمیری مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے کوشاں ہیں:راجہ ابوجہاد

سعودی عرب(اوورسیز نیوز آن لائن) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزادکشمیر کے مرکزی سوشل میڈیا کوارڈینیٹر راجہ ابوجہاد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کے بنیادی مسائل کا حل حکومت آزادکشمیر کی اولین ترجیح ہے ، ہمارے وسائل کم لیکن مسائل زیادہ ہیں اہل ثروت اور خوشحال لوگوں کو مزید پڑھیں