سلمان خان کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان نے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ دبنگ خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں، سلو میاں کبھی کالے ہرن کے کیس میں عدالت مزید پڑھیں

صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں صرف 11 دن میں 184 کروڑ کمالیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور عرفان خان کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں صرف 11 دن میں 184 کروڑ کمالیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی کی خووبرو اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘چینی زبان میں 4اپریل کونمائش کے لیے پیش کی گئی، جس نے چینی باکس آفس مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتا دی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتا دی۔ بالی ووڈ کے اداکار اور شخصیات اپنی اداکاری اور فلمی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہیں دور عالمگیریت کی وجہ سے سوشل میڈیا نے مداحوں کو بھی اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کے قریب تر کردیا ہے مزید پڑھیں

فلم ’ویلکم ‘کا تیسرا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی فلم ’ویلکم ‘کے تیسرے سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ بالی ووڈ میں آج کل نئی فلموں کے بجائے پرانی ہی فلموں کے سیکوئل بنانے کا رواج عام ہو گیا ہے اور اس زمرے میں کامیڈی فلموں کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ مداحوں کی مزید پڑھیں

کالے ہرن شکار کیس میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا

جودھ پور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت نے کالے ہرن شکار کیس میں سلمان خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کل تک کیلئے محفوظ کرلیا ہے جس کے باعث سلمان خان کو کم از کم مزید ایک رات جیل میں گزارنی پڑے گی۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کی ماتحت عدالت میں نایاب ہرن کے مزید پڑھیں

سیاستدانوں کو مذہب کو سیاست میں شامل کرنا بند کردینا چاہئیے: اکشے کمار

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو مذہب کو سیاست میں شامل کرنا بند کردینا چاہئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے گزشتہ روز فلم ’’نانک شاہ فقیر‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا مجھے مزید پڑھیں

10 سال بعد سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو 10 سال بعد پریانکا پھر مل گئیں یعنی یہ دونوں فنکار پھر سےبڑی اسکرین پرایک ساتھ نظر آنے کو تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار علی عباس ظفر کی نئی فلم ’بھارت‘ میں پریانکا کو کاسٹ کیے جانے پر تبادلہ خیال کیا جارہا مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام پرآگئی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی۔ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی شادی کے بعد سب لوگوں کی نظریں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی پر جمی ہوئی ہیں اور مداحوں کا اس جوڑے کی شادی کا بے صبری مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کا خواتین کے دن پر خصوصی پیغام

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر سال 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایاجاتا ہے، خواتین معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور یہ دن منانے کا مقصد ہی خواتین کی معاشرے میں خدمات کو سراہنا ہوتا ہے، بالی ووڈ اسٹارزنے  بھی اس دن پر خواتین کی اہمیت اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے دل چھولینے والے مزید پڑھیں

سری دیوی کے بعد اب عرفان خان کے بارے میں بُری خبر، مداع غمگین

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ بالی ووڈ سپر اسٹار عرفان خان کو برین ٹیومر کا مرض تشخیص ہوا ہے البتہ خود عرفان خان نے بیماری بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ عرفان خان مزید پڑھیں