توند سے نجات کا نسخہ آپ کے کچن میں موجود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا توند نکلنے نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے اور ورزش کرنے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہورہا ؟ تو پھر اس جڑ کو نشانہ بنائیں جو اس کی وجہ بن رہی ہے اور وہ پیٹ پھولنا، قبض اور بدہضمی ہوسکتی ہے جبکہ میٹابولزم کو تیز کریں۔ تو اس اضافی چربی کو مزید پڑھیں

ماہرین درد کے علاج کا انقلابی طریقہ ڈھونڈنے میں کامیاب

ہارورڈ(مانیٹرنگ‌ڈیسک) محققین جسمانی درد کی جڑ اور اس کے جسم میں پھیلاؤ کا ’نیورو لوجیکل پاتھ‘ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے نے درد کے علاج میں انقلابی تبدیلی کی راہ ہموار کردی ہے۔ ماہرین ان سوالات کے جواب جاننے میں کامیاب ہوگئے کہ چوٹ لگنے کے بعد مزید پڑھیں

سردیوں میں گاجر کا حلوہ کھانے کے 5 فوائد

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)گاجر کا حلوہ سردیوں کی ایک سوغات ہے، جو ہر موسم سرما میں بڑے اہتمام کے ساتھ گھروں میں بنایا جاتا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ گاجر کے حلوے میں استعمال کیے جانے والے تمام اجزاءغذائیت سے بھرپور اور بے شمار طبی فوائد کے حامل ہوتے ہیں۔گاجر اس مزید پڑھیں

ہاضمے کی گڑبڑ سے بچاؤ کے گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد ﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾ پیٹ انسان کا وہ عضو ہے جو اکثر امراض کی زد میں رہتا ہے، اب چاہے وہ گیس ہو، قبض ہو یا بدہضمی کسی نہ کسی شکل میں سب کو ہی متاثر کرتے ہیں۔ مگر آپ کے ارگرد کچھ چیزیں یا نسخے موجود ہیں جو قدرتی طور پر پیٹ کے امراض مزید پڑھیں

بچوں کو مچھلی کھلائیں، دمے سے بچائیں

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ وہ بچے جو دمے کے تکلیف دہ مرض میں مبتلا ہیں انہیں مچھلی پابندی سے کھلائی جائی تو اس مرض سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔ بچوں میں دمے کا مرض بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور کئی مرتبہ شدید مشکلات کی وجہ بھی بن جاتا مزید پڑھیں

زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک عام خیال ہے کہ ہر بالغ انسان کے لیے 8 گھنٹے کی نیند ضروری ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہر شخص کی صحت، جسامت اور اسے لاحق بیماریوں پر منحصر ہے کہ اسے کتنی نیند درکار ہے۔نیند کی کمی قبل از وقت موت کے خطرے سمیت بے شمار مسائل مزید پڑھیں

ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں

ڈیلاس(مانیٹرنگ ڈیسک) ورزش کے فائدے ہر کوئی جانتا ہے لیکن ورزش کے بارے میں ایک خبر یہ آئی ہے کہ صرف ایک دفعہ کی ورزش بھی اگلے چند روز تک جسم پر مثبت اثرت مرتب کرتی رہتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ایک دن کی ورزش سے اگلے دو دن تک خون میں گلوکوز کی مزید پڑھیں

ماں کے پیٹ میں بچے لاتیں کیوں مارتے ہیں؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماں کے بطن میں بچے کی حرکت اور لاتیں چلانے کی عادت عموماً صحت مند بچے کی علامت تصور کی جاتی ہے تاہم ماہرین نے اس کی ایک اور دلچسپ وجہ معلوم کی ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے کہا ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچہ اپنے پیروں کو ہلانے سے مزید پڑھیں

رات کو سوتے وقت ادرک کا چھوٹا سا ٹکڑامنہ میں چبائیں، زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو سوتے وقت منہ میں ادرک کا چھوٹا سا ٹکڑا ڈالیں اوراسے ایک منٹ تک چبائیں ۔۔آپ کی زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا ۔۔ اگر آپ منہ کی بدبو کے ہاتھوں پریشان ہیں تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ مزید پڑھیں

بواسیر جیسے موذی مرض سے کیسے بچا جائے؟

اسلام آباد﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾بواسیر ایک اذیت ناک، نامراد اور تکلیف دہ بیماری ہے، یہ بڑی آنت اور مقعد کی سوزش کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔ عوام الناس میں عام طور پربواسیرکی تین اقسام بادی،خونی اور مہکوں والی سمجھی جاتی ہیں حالانکہ بواسیر کے یہ تین مختلف درجے ہوتے ہیں جو مرحلہ وار اپنی شدت دکھاتے ہیں۔ مزید پڑھیں