حلقہ 2مظفرآباد پیپلز پارٹی کا قلعہ بن چکا: ندیم ممتاز میر

متحدہ عرب امارات (اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر ، متحدہ عرب امارات کے رہنماء ندیم ممتاز میر نے کہا ہے کہ قائد لچھراٹ پیر سید بازل علی نقوی کی قیادت پر اظہار اعتماد کرنے کے لئے 23دسمبر کو سنبہ ہوتریڑی کے مقام پر جلسہ عام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں مزید پڑھیں

شارجہ میں پاکستانی لڑکے کو خوبصورت پنجابی لڑکی نے باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شارجہ میں ایک پاکستانی لڑکے کو ہم وطن لڑکی نے ہی باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا۔ گلف نیوز کے مطابق ایم صدیقی نامی اس لڑکے نے بتایا ہے کہ ”میں اپنی رہائش گاہ کے باہر کھڑا ہوا تھا کہ ایک لڑکی چلتی ہوئی میرے پاس آئی۔ وہ پنجابی بول رہی تھی۔ اس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: پاکستانی مزدوروں کے لیےنئی اجرت مقرر

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانی مزدوروں کیلیے کم سے کم اجرت 800 امارتی درہم ( 30ہزار 340 پاکستانی روپے) مقرر کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر معظم احمد خان نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے شکرگزار ہیں جنھوں نے مزید پڑھیں

دبئی میں غیرملکی کو 3 گھنٹے میں 60 لاکھ روپے جرمانہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانوی سیاح پر تین گھنٹے کے دوران ایک لاکھ 70 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا گیا ہے یہ رقم پاکستانی روپوں میں 60 لاکھ بنتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز رفتار گاڑی چلانے کے شوقین برطانوی شخص نے دبئی کے ایک شوروم سے لگژری گاڑی کرائے پر لی اور مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے 18 سال سے کم عمر افراد کی ویزا فیس معاف کردی

دبئی(اوورسیز نیوز آن لائن) متحدہ عرب امارات نے سیاحت کو مزید فروغ دینے کے لیے 18 سال سے کم عمر بچوں کی ویزا فیس معاف کردی۔ متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے موسم گرما سے بھرپور لطف لینے کے لیے خوش خبری کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر افراد کو ویزا فیس مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کے تاخیری حربے،کھاوڑہ کے ترقیاتی فنڈز ضائع ہونے کا خدشہ ہے: نوید عباسی

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)محکموں کے تاخیری حربے ‘حلقہ چار کھاوڑہ کے متعدد رابطہ سڑکوں کے منصوبوں کے فنڈز ضیائع ہونیکا خدشہ ‘عوام نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے نوٹس لینے کامطالبہ کردیا ۔ حلقہ 4کھاوڑہ کی رابطہ سڑکوں کے منصوبہ جات محکموں کے تاخیر حربوں کے باعث زمین پر نہیں لگ رہے ۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا جلسہ ملک میں تبدیلی کا باعث بنے گا:ندیم ممتاز میر

متحدہ عرب امارات(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر ،متحدہ عرب امارات کے رہنماء ندیم ممتاز میر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا جلسہ ملک میں تبدیلی کا باعث بنے گا ۔ 5 دسمبر کو پارٹی قائدین تاریخی قافلے کی صورت میں اسلام آبا دمیں داخل ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

دبئی میں مقیم بےروزگار پاکستانی وطن واپسی کیلیے مالی مدد کا منتظر

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم بیمار پاکستانی محمد فاروق وطن واپس لوٹنے کے لیے بے تاب ہے لیکن اس کے پاس اسپتال کے واجبات اداکرنے اور وطن واپس لوٹنے کے لیے رقم نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کا رہائشی محمد فاروق اس وقت دبئی میں نہایت کسمپرسی کی حالت میں زندگی مزید پڑھیں

مشرف کی سیاسی اتحاد کیلئے ایم کیو ایم، پی ایس پی کو دعوت

دوبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے مہاجروں اور ان کی جماعتوں کو اپنے اتحاد میں شامل ہونے کی دعوت دے دی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے اجلاس سے آڈیو خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ مہاجروں کو اکھٹا ہونا چاہیے، ہم جو اتحاد بنا رہے ہیں اس مزید پڑھیں

عوام کے مینڈیٹ چرانے والوں کا بو ریا بستر گول ہونے والا ہے:ندیم ممتاز میر

متحدہ عرب امارات(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر،متحدہ عرب امارات کے رہنماء ندیم ممتاز میر نے کہا ہے کہ پی پی پی کی مرکزی قیادت اور آ زاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد لطیف اکبر نے پی پی پی کو ناقابل شکست قوت میں تبدیل کرنے کے لئے بھر پور جد و جہد کا مزید پڑھیں