بھارت نے مقبو ضہ کشمیر کو قتل گا ہ بنا رکھا ہے:میجر(ر) گلزمان اعوان

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبو ضہ کشمیر کو قتل گا ہ بنا رکھا ہے، بھارتی فورسز گھر گھر تلاشی کے دوران کئی بے گناہ کشمیر یو ں کو شہید کررہی ہے انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ مزید پڑھیں

سیکرٹریٹ پولیس اسٹیشن مظفرآبادکاچوری شدہ ،نان کسٹم گاڑیوں کے خلا ف کریک ڈاؤن جاری

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)سیکرٹریٹ پولیس اسٹیشن مظفرآبادکاچوری شدہ ،نان کسٹم اورجعلی نمبر پلیٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے خلا ف کریک ڈاؤن جاری ۔ سیکرٹریٹ پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی 08 گاڑیاں ضبط کرکے مالکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ سول سوسائٹی کا سیکرٹریٹ تھانہ کےSHOراشد حبیب اور انکی ٹیم کی شاندار مزید پڑھیں

مظفرآباد:آسٹریلین پیسفک انسٹیٹیوٹ آ ف ٹیکنالو جی کا معلوماتی تعلیمی سیمنار کا انعقاد

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)آسٹریلین پیسفک انسٹیٹیوٹ آ ف ٹیکنالو جی کا مقامی ہوٹل میں ایک معلوماتی تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا سمینار میں آسٹریلیا سے آئے ہو ئے آسٹریلین نژادایگزیکٹو ڈائریکٹر تحسین طاہر نے مظفرآباد کے ممتاز طالب علموں کو ہنر سیکھنے کی نئی منزل کی طرف دعوت دی۔ مہمان خصوصی تحسین طاہر ،جمال مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن یوم دفاع پاکستان کو جوش وجذبے سے منائیگی : میجر(ر)گلزمان اعوان

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں شہداء غازیوں کی بدولت ہی آج پاکستان نہ صرف قائم ہے بلکہ مسلمان دنیا کی قیادت کررہا ہے ،چھ ستمبر کو مسلم لیگ ن یوم دفاع پاکستان کو پورے جوش مزید پڑھیں

حکومت بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار چاہتی ہے: سید فیضان نقوی

مظفرآباد(اوورسیزنیوزآن لائن) پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن (پی ایس ایف) مظفرآباد ڈویثرن کے صدر سید فیضان نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار چاہتی ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے مایوس کارکنان اپنی حکومت سے سخت نالاں ہیں اور حکومت کو اپنی شکست واضح نظر آ رہی ہے. مزید پڑھیں

سید بازل علی نقوی کا اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ، عوام کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل

مظفرآباد(اوورسیزنیوزآن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مظفرآباد کے صدر و سابق وزیر حکومت آزادکشمیر سید بازل علی نقوی نے گذشتہ روز اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کیا. اس موقع پر ن لیگ اور پی ٹی آئی چھوڑ کر سینکڑوں لوگوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا.سابق وزیر حکومت کا اپنے حلقہ انتخاب پہنچنے پر مزید پڑھیں

اختیارات کا نشہ یا کچھ اور؟ شہری کی ٹریفک اہلکار کو دھمکیاں

مظفرآباد(اوورسیزنیوزآن لائن) گیلانی چوک سڑک کے درمیان ٹریفک روکنے پر کار مالک ٹریفک پولیس اہلکاران پر چڑھ دوڑا۔ چالان چٹ آئی جی پی سمیت دیگر سنئیرز کو دکھا کر پیٹی اتروانے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بینک روڈ کے مصروف ترین گیلانی چوک عین سڑک کے درمیان انوار الحق قاسمی مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا ۔ان میں سے چا ر منصوبوں پر کام ہو چکا ہے اور دیگر آبی منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت دریائے مزید پڑھیں

خان بہادر خان عسکری اور سیاسی دور کا روشن باب تھے:میجر(ر)گلزمان اعوان

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر میجر(ر) گلزمان اعوان نے سینئر مشیر حکومت آزادکشمیر سردار خان بہادر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے سینئر ترین سیاستدان اور پارلیمینٹیرین کی وفات سے مسلم لیگ ن سمیت آزادکشمیر بھر کے مزید پڑھیں

مظفرآباد:یوم تحفظ ناموس رسالت ؐ کے موقع پر پیش کی گئی قراردادیں

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن)مرکزی سیرت کمیٹی کی اپیل پرریاست بھرمیں عیدالاضحی کو یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ کے طورپرمنایاگیا‘تمام اضلاع کی عیدگاہوں میں تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے حق میں اور ہالینڈ کے خلاف قراردادین پاس کی گئیں،یوم تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے موقع بعدازنماز عید تمام عیدگاہوں سے ہالینڈ میں توہین رسالت ﷺ کی ناپاک مزید پڑھیں