سٹی تھانہ پولیس کے اہلکاروں نے ٹرانسپورٹرز کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کردیا

مظفرآباد(اوورسیز نیوز آن لائن) شاہ کوٹ کے شہری راجہ وکیل جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سٹی تھانہ پولیس کے اہلکاروں نے ٹرانسپورٹرز کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کردیا ،لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کو ناکے لگا کر بلا وجہ چلان کیے جاتے ہیں ۔ آٹھمقام ،کنڈل شاہی روٹ پر مزید پڑھیں

نیلم: درندہ صفت شخص نے بیوی اور ڈیڑھ سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نیلم(اوورسیز نیوز آن لائن) نیلم ویلی کٹن کے رہائشی شخص نے بیوی اور ڈیڑھ سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ یاسرمحمود نے 8 اکتوبر کو اپنی ڈیڑھ سالہ محصوم بچی اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاشیں دریا میں پھینک دی تھیں۔ شک کی بنیاد پر ایس ایچ او سٹی تھانہ مزید پڑھیں

نیلم: این ٹی ایس پاس امیدواروں کی سلیکشن کیلئے قائم کمیٹی غیر جانبدار نہیں: میاں عبدالوحید

نیلم ( اوورسیز نیوز آن لائن)سابق وزیر حکومت میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ حکومت کیطرف سے نیلم میں این ٹی ایس پاس لوگوں کی سلیکشن کیلئے قائم کمیٹی غیر جانبدار نہیں،نیلم ویلی کے این ٹی ایس پاس زیادہ امیدواروں کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے ایم ایل اے حلقہ پسند و ناپسند کی بنیاد مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے وادی نیلم کے عوام کے لئے بڑے اعلانات

نیلم/ کیل(اوورسیز نیوز آن لائن) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں اگرچہ اس دفعہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نہیں جا رہا لیکن میں بھارت کی طرف سے پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

نیلم: تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار، تین افراد جاں بحق

نیلم(اوورسیز نیوز آن لائن )کیل سے تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کی گاڑی جانوئی جاتے ہوئے جندر سیری کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی . المناک حادثے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے .جبکہ 9 زخمیوں کو کیل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے . ابتدائی اطلاعات کے مطابق جانبحق ہونے والوں کا تعلق مزید پڑھیں

کشمیر ویلفیر آرگنائزیشن عمان کی جانب سے صائم شفاعت کے لواحقین کو ایک لاکھ امداد

وادی نیلم (اوورسیز نیوز آن لائن)کشمیر ویلفیر آرگنائزیشن عمانoman کی طرف سے کنڈل شاہی حادثے میں ڈوبنے والے افراد کو بچاتے ھوئے اپنی جان کا نزرانہ پیش کرنے والےصائم شفاعت شہید کے لیئے تغمہِ جراّت اور لواحقین کے لیئے ایک لاکھ روپے کی نقد مالی امداد۔ 13 مئی 2018 کو کنڈل شاہی کے قریب پل مزید پڑھیں

نیلم: کنڈل شاہی پل کی تعمیر نہ ہوسکی، عوام ذہنی کرب کا شکار

نیلم (اوورسیز نیوز آن لائن ) سیاحوں کے حادثہ کے باعث ٹوٹنے والے پیدل پل کی تعمیر نہ ہوسکی ۔مقامی آبادی کو شدید مشکلات ماہ رمضان المبارک میں میلوں پیدل سفر کرکے گھروں میں جانا پڑتا ہے سودا سلف لے جانے میں شدید مشکلات معروف سیاحتی پوائنٹ کنڈل شاہی آبشار پر پل کی عدم تعمیر مزید پڑھیں

نیلم حادثہ: وزیراعظم آزاد کشمیر کیا کرتے رہے, کشمیریوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے

نیلم (اوورسیز نیوز آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نیلم حادثے کی اطلاع ملتے ہی تمام مصروفیات ترک کر کے جاے وقوعہ پہنچے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں متاثرہ طلباء کے پاس پہنچے ان کا حوصلہ بڑھایا چیمبر ملٹری ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور اس کے بعد مظفرآباد پہنچے مزید پڑھیں

نیلم: چوہدری عاطف رشیدکی گاڑی حادثے کا شکار ,5 افراد زخمی , ہسپتال منتقل۔

نیلم(اوورسیز نیوز آن لائن) پبلک ریلیشن آفیسر ہمراہ سپیکر اسمبلی آزادکشمیر چوہدری عاطف رشیدکی گاڑی حادثے کا شکار , گاڑی میں موجود5 افراد زخمی , ہسپتال منتقل۔ اطلاعات کے مطابق چوہدری عاطف رشید کی گاڑی صندوق کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔چوہدری عاطف رشید کے ہمراہ 5 آدمی زخمی ہوئے جنہیں ایم ڈی مزید پڑھیں

نیلم: لاہور سے تفریح کے لیے آئے بچے پل گرنے سے دریا کی نذر ہو گئے, امدادی کاروائیاں جاری

نیلم(اوورسیز نیوز آن لائن)کنڈل شاھی تفریح کے لیے آئے لاہور میڈیکل کالج کے 25 سے زائد طلبا پل گرنے سے دریا میں بہہ گئے۔ درجنوں طلبا لاہور سے تفریح کے لیئے نیلم آے تھے جو کنڈل شاہی پل گرنے سے دریا میں بہہ گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں   نے   11لاشیں جبکہ مزید پڑھیں