کشمیراورفلسطین کے معاملے پراقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیراورفلسطین کے معاملے پراقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے مشرق وسطیٰ سے متعلق اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں پرعملدرآمد نہ کرایا توعوام کا اعتماد مزید پڑھیں

شہدائے کشمیر کا مقدس لہو ضرور رنگ لائیگا:سردار سوار خان

نیویارک(اوورسیز نیوز آن لائن) سابق ممبر کشمیر کونسل سردار سوار خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جمو ں کشمیر میں ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے، آزادکشمیر کی طرح جلد مقبوضہ کشمیر کے عوام بھی آزادی کی نعمت سے بہرہ ور ہونگے، شہدائے کشمیر کا مقدس لہو ضرور رنگ لائیگا۔ 1947 میں آزادجموں مزید پڑھیں

ایران کے میزائل پروگرام کے خلاف امریکی کانگریس نے بل منظور کر لیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے میزائل پروگرام کے خلاف امریکی کانگریس نے بل منظور کر لیا، امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے، امریکا نے ایران کے اس الزام کو کہ واشنگٹن علاقے میں ایران کا اثر و رسوخ روکنے کی کوشش کر رہا ہے مسترد کر دیا۔ امریکی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو کس نے صدر بنایا ؟ امریکی صدر نے نام بتا ہی دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے برسراقتدار آنے میں سوشل میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے جس کے استعمال کے بغیر وہ صدارتی الیکشن نہیں جیت سکتے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ایک امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

بھارت تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے کشمیریوں پر بدترین مظالم ڈھارہا ہے:ملیحہ لودھی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے بھارت کو کنٹرول لائن پر باربار کی سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوابی اقدام کے طور پر بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیگا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سیکریٹری جنرل کی جانب سے سالانہ رپورٹ پیش مزید پڑھیں

ٹرمپ کی شمالی کوریا کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی دھمکی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انھوں نے جوہری ہتھیاروں کو نہیں روکا تو امریکا اس کو ‘ مکمل طورپر تباہ’ کردے گا۔ یو این جی اے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ سوئیڈن اور برطانیہ نے میانمار کے مسئلے پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی۔ سفارت کاروں کے مطابق میانمار کی بگڑتی صورت حال پر گفت و شنید مزید پڑھیں

برما کے حالات پر مسلم ممالک کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے: سید اسماعیل شاہ

نیویارک (اوور سیز نیوز آن لائن) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر, نیویارک کے رہنماء سید اسماعیل حسین شاہ نے کہا ہے کہ برما کے مسلمان چیخ چیخ کر پکار رہے ہیں کہ کوئی ان کی مدد کے لئے آئے مگر کسی مسلمان ملک کے اندر غیرت نہیں آئی کہ ان حالات میں ان کا قتل عام مزید پڑھیں

مضبوط و مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے: بیرسٹر سلطان محمود

نیویارک، نیوجرسی(اوورسیز نیوز آن لائن) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں کل امریکی وزارت خارجہ میں اپنی ملاقات میں چند ہفتے قبل ٹرمپ اورمودی کی طرف سے کشمیریوں کی تحریک کو دہشتگردی کی تحریک قراردینے پر نہ صرف اپنی مزید پڑھیں

اب وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیرکوہر فورم پر اٹھایا جائے:بیرسٹر سلطان محمود

نیویارک( اوورسیز نیوز آن لائن) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیرکوہر فورم پر اٹھایا جائے اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ سب سے اچھا اور موثر فورم ہے کیونکہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی مزید پڑھیں