لاہور میں گھر سے 26 سالہ ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس کےعلاقے میں گھر سے 26 سالہ ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ماڈل انعم تنولی 2 ماہ قبل اٹلی سے وطن واپس آئی تھی اور اس نے فیشن ڈیزائنگ کا کورس کررکھا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل انعم تنولی کی ہلاکت خودکشی ہے یا کچھ مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور، فیصل آباد، اوکاڑہ، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، مرید کے اور پنجاب دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، فیصل آباد، اوکاڑہ، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، مریدکے، جھنگ، ٹوبہ مزید پڑھیں

علی رضا عابدی نے ایم کیو ایم کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ علی رضا عابدی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پنجاب میں بلدیاتی نظام کو فوری تبدیل کرنے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کو فوری تبدیل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ 100 دن کے منصوبے پر عمل درآمد تیزی سے جاری رکھا جائے اور صحت، تعلیم اور صاف مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پرچھاپہ، شراب برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکوکراچی کےاسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پرچھاپوں کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور سگریٹ کے پیکٹ ملے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی کے 3 اسپتالوں کا دورہ کیا۔ پہلے وہ ڈاکٹر عاصم کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا اطلاق جمعے کی رات بارہ بجے سے ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے پاکستانی عوام کو پہلا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اعتزاز احسن ہی ملک کے صدر بنیں گے: آصف علی زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اعتزاز احسن ہی ملک کے صدر بنیں گے۔ کراچی بینکنگ کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ سیاست دان کے خلاف کوئی بھی مقدمہ غیر سیاسی نہیں ہوتا جب کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاک فوج کے صدر دفتر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار راول پنڈی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بجلی چوری کے خلاف اہم اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بجلی چوری روکنے کے لئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاور ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری پاور ڈویژن نے وزیراعظم کو لائن لاسز، پیداوار، ٹرانسمیشن اور تقسیم کے معاملات پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے گردشی قرضے 1.18 ٹریلین مزید پڑھیں

صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف نے دیا: خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف نے دیا اور اب پی ٹی آئی نے یوٹرن لے لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خورشید شاہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے مل کر صدارتی امیدوار مزید پڑھیں