بڑی خبر: سونا بارہ سو روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تبدیلی آگئی۔ ڈالر کے سستا ہونے کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ ڈالر کے بعد، سونے کےپَر بھی کٹنے لگے۔ فی تولہ سونا بارہ سو روپے سستا ہوگیا۔ صدر آل سندھ صرافہ بازار کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت اٹھاون ہزار روپے ہوگئی۔ جبکہ دس گرام سونا ایک ہزار انتیس روپے سستا ہو مزید پڑھیں

ٹیکس دہندہ ملازمین کو15لاکھ تک سالانہ فائدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکس ریفارمزپیکیج کے تحت تنخواہ دارانفرادی ٹیکس دہندگان کیلیے انکم ٹیکس کی سلیبزکم کرکے 4کرنے سے ملازمین کی تنخواہوں میں 2ہزارروپے سے15 لاکھ روپے سالانہ سے زائدتک کااضافہ ہوجائے گا۔ ایف بی آرکے سینئر افسر نے بتایا کہ مذکورہ اقدام پر ایف بی آرکو شدید مزید پڑھیں

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد(مایٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا مزید پڑھیں

کسٹمز انٹیلی جنس کی کاروائی، چھالیہ کی 8500 بوریاں پکڑ لیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں4 ماہ قبل قانونی طور پردرآمد ہونیوالی چھالیہ کی 8500 بوریاں ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے 5 روز قبل قبضے میں لے لی ہیں تاہم بدھ کی شام تک ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مزید پڑھیں

ای سی سی نے کراچی سےلاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کراچی سے لاہور تک نئی گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں متعدد اقتصادی امور مزید پڑھیں

گنےکی مقررہ قیمت نہ ملنے پرکاشت کاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنےپر نواب شاہ میں قومی شاہراہ پرگنے کے کاشت کاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی سےپنجاب ٹریفک کی آمد و رفت متاثرہو رہی ہے۔ شوگرملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہونےاورسرکاری نرخوں پرگنے کی خریداری نہ ہونے پرنوابشاہ میں کاشت کاروں کادھرنادوسرے روز بھی جاری مزید پڑھیں

ٹیکس اصلاحات کے متعلق عالمی بینک سے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان ٹیکس اصلاحات کیلیے فنڈز کی ادائیگی کے حوالے سے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے. جس کیلیے عالمی بینک کا وفد راول فلیکس جنکوئیرہ ویلا کی سربراہی میں کل (پیر) پاکستان پہنچے گا۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ عالمی بینک نے گزشتہ ہفتے ٹیکس اصلاحات مزید پڑھیں

سال 2017: پاکستانی معیشت پر اک نظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2017ء کا سورج غروب ہونے اور اس سال کو ملکی تاریخ میں شامل ہونے میں چند ہی روز باقی ہیں۔ رواں سال کے دوران ملک نے معاشرتی، سماجی اور سیاسی میدان میں بہت سے نشیب و فراز دیکھے ہیں۔ ایسے میں یہ سال پاکستانی معیشت کے لیے مخصوص اہمیت کا حامل مزید پڑھیں

گذشتہ پانچ ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جولائی تا نومبرکاروں کی فروخت کا حجم 87 ہزار 273 یونٹس تک بڑھ گیا۔ رواں مالی سال 2017-18ء کے پہلے پانچ ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ مزید پڑھیں

آنےوالےدنوں میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری ملک کوبڑی مہنگائی سے دوچار کردے گی جب کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ کا خدشہ ہے۔ لگتا ہے کہ کشکول توڑنے والی حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلیے دوبارہ رجوع کرلیا ہے اور اسی کی ایما مزید پڑھیں