مظفر آباد کی آزمائش کے ذمہ دار اور اجتماعیت کے سوال

ہمارے پیارے ملک کی طرح آزادکشمیر میں مذہب‘ سیاست‘ صحافت‘ تعلیم‘ صحت سمیت سب ہی شعبہ جات میں سرمایہ خودنمائی اور شارٹ کٹ انفرادی مفادات کے رحجان نے ایسا جال بچھایا ہوا ہے جس کے چنگل میں سب بُری طرح پھنسے ہیں ملک ملت اجتماعیت کا شور مچایا جاتا ہے اور فیصلوں کے وقت نجی مزید پڑھیں

آزادکشمیر کی سیاست پہ منڈلاتے احتساب کے سائے

تحریر : جاوید چوہدری (لندن) 25جولائی 2018کے حالیہ انتخابات کے بعد پاکستان میں سیاست کی ہچکولے کھاتی کشتی اب سنبھل کر اپنے منشور ،مقاصد اور ترجیحات کے ساحلوں کی جانب گامزن ہے ۔ نئی حکومت کے انتخابی منشور کی ریڑھ کی ہڈی احتساب اور بے لاگ احتساب کا وہ دعویٰ تھاجس نے بیس کروڑ لوگوں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے دارالحکومت کی منتقلی: وقت کی اہم ضرورت

تحریر:مسعود احمد 1948 میں جب آزاد کشمیر آزاد ہوا تھا تو آزاد کشمیر کا پہلا دارالحکومت پلندری کے قریب جنجال ہل کے مقام پر قائم کیا گیا تھا۔ بعد میں دارالحکومت مظفرآباد منتقل کر دیا گیا جس کی بڑی وجہ یہ تھی کے مظفرآباد کو عارضی طور دارالحکومت رہنا تھا۔ کشمیر کی مکمل آزادی کے مزید پڑھیں

آزادی کے رنگ جمہور کے سنگ

تحریر: جاوید چوہدری (لندن) ہر سال ماہ اگست کے آغاز سے ہی ان تمام جذبات و امنگوں کا ریلہ سا امنڈ آتا ہے یہ جذبات و احساسات وہ ترکہ ہیں جو نسل در نسل ہم تک منتقل ہوتا آیا ہے اور ہوش و خرد کی منازل طے کرتے ہم پاکستانی اس ترکہ سے اپنی روح مزید پڑھیں

یوم آزادی پاکستان پر آزادکشمیر میں قومی سرگرمیوں کا عروج

تحریر: آغا سفیرحسین کاظمی امسال یوم آزادی پر کچھ زیادہ ہی جوش وخروش دیکھنے میں آیا ۔آزادکشمیر میں دارالحکومت کے متعدد سرکاری تعلیمی اداروں کے تحت سرگرمیاں کی گئیں ریاستی انتظامیہ (حکومت)نے مختلف طرز کی سرگرمیاں کیں ،جبکہ اعلیٰ عدلیہ کی ممتاز شخصیات نے پرچم کشائی کی ان تمام سرگرمیوں کی خاص بات یہ رہی مزید پڑھیں

پاک روس اکھ مٹکہ ( پہلا حصہ )

روسی سفیر الیکسی یوری وچ دیدوف نے بھی گذشتہ ہفتے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تجارتی و دفاعی تعاون میں اضافے کے امکانات پر تبادلہِ خیالات کیا۔اس ملاقات سے ایک روز پہلے روس کے نائب وزیرِ دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر فومین نے جی ایچ کیو میں بری سپاہ سالار مزید پڑھیں

جمہور کا شعور

تحریر: جاوید چوہدری (لندن)  چوتھی یا پانچویں صدی عیسویں میں جب کہ یونانی فلسفی سر جوڑے جمہوریت کے خدو خال کو تراشنے خراشنے میں مصروف تھے جنوبی ایشیاء کے اندر جو تہذیبیں طاقت کے حصول کے لئے بر سر پیکار تھیں ان کے لیے لفظ ’’جمہوریت‘‘ جتنا ناقابل فہم اور عقل و شعور سے ماوراء مزید پڑھیں

پیپر لیس انتخابات میں کیا قباحت ہے؟

ویسے تو ٹیکنالوجی کے پیٹے ہوئے ڈھنڈورے کے مطابق مکمل انتخابی نتائج چھبیس جولائی کی صبح تک آ جانے چاہیے تھے مگر کیا کیا جائے نگوڑی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا۔ جہاں ایپ کو سگنلز ملے وہاں اس نے کام دکھایا اور نتائج رات دو بجے تک ہی مرتب ہو گئے جیسے ملتان میں شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

کھیل سے کھلواڑ مت کیجیے

صرف اس تکرار سے انتخابات شفاف و غیر جانبدار نہیں ہوتے کہ ہم نے انتخابی عمل کو پولنگ سے پہلے اور پولنگ کے دن پاک صاف رکھنے کے لیے فلاں فلاں اقدامات کرلیے ہیں۔انتخابی عمل کے صاف ستھرے ہونے کی گواہی ووٹر کی طرف سے آنی چاہیے ورنہ آپ جو بھی حجت و جواز آسمان مزید پڑھیں

یومِ شہدائے کشمیر:تحریک آزادی کشمیر کا انقلاب آفرین دن

تحریر: سفیراحمدرضا  safeerraza@gmail.com 00923455288323 انسانی تہذیب کے ارتقاء و تشکیل کے ساتھ ہی آزادی و غلامی کا تصور بھی قوموں کی سوچوں میں پروان چڑھتا رہا۔ حریت پسند قومیں ہر دور میں غلامی کیخلاف صف آراء رہی ہیں۔ آزادی اور غلامی کی اس دائمی جنگ کو کہیں تو شہرت دوام کا درجہ مل گیا اور مزید پڑھیں