سوشل میڈیا ۔۔۔پگڑیاں اچھالنے کا موثر ذریعہ

ایک زمانہ تھا جب ہم اپنی اولاد کی تربیت کے حوالہ سے اس قدر سنجیدہ تھے کہ اسے صوم و صلوٰۃ کی افادیت سمیت گناہوں سے بچنے کی تلقین بھی کیا کرتے تھے ۔پھر ہم نے ترجیحات بدلتے ہوئے تربیت کی اہم ترین ذمہ داری تعلیمی اداروں کے سپرد کرتے ہوئے اپنی جان چھڑائی اور مزید پڑھیں

صدرپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا صدر انجمن تحفظ حقوق والدین سے فرضی مکالمہ

صدرپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن: جی جناب کیا حکم ہے ؟ کیوں تشریف لائے آپ؟؟ صدر انجمن تحفظ حقوق والدین:میں قیمتوں میں اضافے کے حوالہ سے احتجاج کرنے حاضر ہوا ہوں ۔ صدرپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن:تو کریں احتجاج ۔۔۔ہم نے کب روکا ہے ؟ صدر انجمن تحفظ حقوق والدین:کچھ خدا کا خوف کریں ۔۔۔کیوں ہمارا خون مزید پڑھیں

نوجوان ممبران اسمبلی کا خود کو درپیش مسائل پر وزیراعظم آزادکشمیر سے فرضی مکالمہ

مصطفی بشیر عباسی: جناب صدر جماعت ۔۔۔نوجوان پارلیمنٹیرینز کو آپ سے ملک کی خوشحالی جیسے اہم ایشو پر بہت ضروری گفتگو کرنی ہے۔ راجہ فاروق حیدر: کون سے نوجوان پارلیمنٹیرینز ؟؟؟ ہم نے تو نوجوانوں کو الیکشن میں ٹکٹ ہی نہیں دیئے ۔ چوہدری شہزاد : پوتے پوتیوں والے کیپٹن (ر) صفدر کو مسلم لیگ مزید پڑھیں

لندن : آل لیڈر ز کانفرنس کا مسئلہ آزادکشمیر پر فرضی مکالمہ

تحریر : سید کفایت حسین نقوی 0344-8834306 چوہدری یاسین: وزیراعظم صاحب ! کیسے مزاج ہیں ؟ سردار عتیق : چوہدری صاحب لگتا ہے آپ کو بد مزاجی کی تعریف نہیں آتی ۔ بیرسٹر سلطان : طعنے دینا تو کوئی یاسین صاحب سے پوچھے ۔ فاروق حیدر: میرے خیال میں یاسین صاحب سابق وزیراعظم سے نہیں مزید پڑھیں

حشر ۔۔۔۔۔۔ نشر

نشر: سائلین کو بار بار دفاتر کے چکر لگانے والے آفیسران اپنی نشستوں پر نہیں رہیں گے، راجہ فاروق حیدر خان حشر: ان آفیسران کو باعزت طور پر گھر بھیجا جائے گا۔ نشر: مسلم کانفرنس آخری دم تک طاہر القادری کے موقف کے ساتھ کھڑی رہے گی، سردار عتیق حشر: مسلم کانفرنس کھڑی رہے گی مزید پڑھیں

موجودہ حکومت سے ریاستی عوام عاجز کیوں؟؟

آزادجموں وکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت کا قیام محض اتفاق نہیں ہے بلکہ ن لیگ کو آزادکشمیر میں قدم جمانے کے لئے آزادکشمیر کی واحد ریاستی جماعت میں توڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ابھرتی ہوئی سیاسی قوت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بھی آزادکشمیر کے محاذ پر جنگ لڑنا پڑی۔علاوہ ازیں مزید پڑھیں

سردار عتیق احمد خان کا مسلم کانفرنس کے رہنماؤں سے فرضی مکالمہ

سردار عتیق احمد خان : السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔۔۔۔کیسے ہیں میرے بچے کُچے لوگ؟؟ مرتضیٰ گیلانی: وعلیکم السلام قائد۔۔۔الحمدا للہ فی الحال زندہ ہیں۔ ثاقب مجید :مزید پانچ سال اپوزیشن میں گزارے تو ہمارے سینئرز کو کہیں ’’ بیڈ سول‘‘ نہ ہو جائے۔ دیوان چغتائی: سردار صاحب پلیز ملک میں جمہوریت کے خاتمے مزید پڑھیں

فاروق حیدر صاحب ! پلیز ضرور پڑھیے گا

گزشتہ دنوں کسی کام کے سلسلہ میں میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کے دفتر جانے کا اتفاق ہوا وہاں پہنچ کر میں نے دیکھا کہ ملازمین صف بندی کر کے تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبولؐ کے بعد دعا میں مشغول ہیں ۔میں نے سوچا شاید یہ نئی روایت رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پیش مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے حوالہ سے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران کا وزیراعظم آزادکشمیر سے فرضی مکالمہ

وزیراعظم آزادکشمیر: ہاں بھئی ۔۔۔جملہ ذمہ داران رمضان المبارک کے حوالے سے اپنی تیاریوں کے بارے میں رپورٹ پیش کریں۔ ڈپٹی کمشنر : لیڈیز فرسٹ کے تناظر میں ہمیشہ پہل مجھ سے ہی ہوتی ہے لیکن چونکہ میں اضافی چارج پر ہوں اس لئے مجھے ان ساری چیزوں سے معاف ہی رکھیں تو بہتر ہو مزید پڑھیں

بجٹ کے حوالہ سے ریاستی کابینہ کے اجلاس پر فرضی مکالمہ

وزیراعظم آزادکشمیر: جلدی جلدی اجلاس شروع کر دیں بارش لگنے والی ہے اور مغرب سے قبل ہی اجلاس ختم کرنا ہے ۔ سینئر وزیر: جناب ہم کون سا عمارت کے لینٹر پر بیٹھے ہیں ۔Dont worryآپ گیلے نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم :بات وہ نہیں ۔۔۔اصل میں ۔۔۔میں نے نلوچھی بائی پاس والی سائیڈ سے گھر مزید پڑھیں