یوم جمہوریہ بھارت در حقیقت یوم سیاہ ہے

3جون 1947ء کے منصوبہ کی تاریخی حقیقت کے مطابق انتقال اقتدار کی وجہ سے ہندوستان سول خانہ جنگی کی آماجگاہ بننے جا رہا تھا اور ہندو مسلم مفادات عروج کمال کو چھو رہے تھے ۔متحدہ ہندوستان میں بغاوت کی سرگوشیاں جنم پذیر ہو رہی تھیں ۔ان حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اقتدار کی پر مزید پڑھیں

رنچن شاہ(صدرالدین)سے شاہ میر تک کشمیرکے حالات ۔۔۔۔ ایک نظر میں

ذوالقدر خان (ذولچو)کے ڈر سے راجہ سہ دیو بھاگ کر کشتواڑ کی طرف بھاگ گیا تھا۔ ذوالقدر خان جو کشمیر سے واپسی پر راستے میں برفانی تودوں کی نذر ہو گیاتھا۔ راجہ سہدیو کا سپہ سالا رام چندرجو قلعہ گگنہ گیر میں قیام پذیر تھاکی مدد سے کشمیریو ں نے اپنی مدد آپ کے تحت مزید پڑھیں