پاک روس اکھ مٹکہ ( پہلا حصہ )

روسی سفیر الیکسی یوری وچ دیدوف نے بھی گذشتہ ہفتے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تجارتی و دفاعی تعاون میں اضافے کے امکانات پر تبادلہِ خیالات کیا۔اس ملاقات سے ایک روز پہلے روس کے نائب وزیرِ دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر فومین نے جی ایچ کیو میں بری سپاہ سالار مزید پڑھیں

کھیل سے کھلواڑ مت کیجیے

صرف اس تکرار سے انتخابات شفاف و غیر جانبدار نہیں ہوتے کہ ہم نے انتخابی عمل کو پولنگ سے پہلے اور پولنگ کے دن پاک صاف رکھنے کے لیے فلاں فلاں اقدامات کرلیے ہیں۔انتخابی عمل کے صاف ستھرے ہونے کی گواہی ووٹر کی طرف سے آنی چاہیے ورنہ آپ جو بھی حجت و جواز آسمان مزید پڑھیں

جو سامنے ہے وہ تو دے دو

پاکستان ان چند ممالک میں ہے جہاں کے باشندے اپنے ہی ملک کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں یا یوں کہئے کہ انھیں وہ بتایا ہی نہیں جاتا جسے جاننا ان کا بنیادی حق ہے۔اس نہ بتانے کے پیچھے یہ سوچ ہے کہ اگر ہر کس و ناکس جان گیا کہ پاکستان یہ کچھ مزید پڑھیں

اتنا مہنگا کمر بند ، پاگل ہے کیا ؟

گذشتہ برس مئی کی بات ہے۔کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ایک فلیٹ کے مکین ایاز نے کچرا چننے والے ایک افغان بچے گل آغا سے کہا کہ اگر وہ فلیٹ کی صفائی کر دے تو پیسے ملیں گے۔اس بچے نے صفائی کر دی۔فلیٹ کے مکین نے اسے دس روپے دینے کی کوشش کی۔بچے مزید پڑھیں

تعلیم کے کنویں میں نااہلی کا کتا

انتخابی نتائج تو جانے کیا ہوں گے مگر پہلی بار ایک وائرل ویڈیو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کشمور جیسے پسماندہ دیہی علاقوں میں نوجوان روایتی سیاسی امیدواروں سے کسی اور سہولت کی نہیںبلکہ تعلیمی سہولتوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے تبدیلی آ رہی ہے۔ مگر پاکستان کی موجودہ سیاسی، اقتصادی مزید پڑھیں

مہاراج اور مہیلا شادی کا ثبوت کیسے دیں؟

میں کیسے مان لوں کہ آپ دونوں کی شادی ہو چکی؟ کوئی دستاویزی ثبوت؟ نکاح نامہ ؟ نہیں ؟ چلیے زوجہ محترمہ کا شناختی کارڈ ہی دکھا دیجیے جس پر بطور شوہر آپ کا نام درج ہو؟ نہیں ؟ سوری سر آپ اس ہوٹل میں بغیر دستاویزی شناخت کے ایک ہی کمرے میں نہیں رہ مزید پڑھیں

اماں کا دل ایسا ہی تھا

اور جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے ان مزید پڑھیں

تیرے وعدوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

اس وقت بیرونِ ملک کتنے قانونی ، غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی ہیں۔ان میں مستقل مقیم اور غیر مستقل کتنے ہیں ، آزاد کتنے اور قیدی کتنے، سرکاری ریکارڈ میں بیرونِ ملک کسی بھی شکل میں جانے والوں کی تعداد کتنی ہے، اصل میں کتنے پاکستانی باہر ہیں؟ دیگر اعداد و شمار کی طرح مزید پڑھیں

آگ لگے ایسے راستے کو

جیسے ہی سینما میں کسی مقبول فلم کے پہلے شو کے لیے ٹکٹ بابو کی کھڑکی کھلتی ہے، لائن ٹوٹ کر جمگھٹے میں بدل جاتی ہے اور ایک ساتھ آٹھ مٹھیاں کھڑکی کے چھوٹے سے موکھے میں گھسنے کی کوشش کرتی ہیں اور دھینگا مشتی بعض اوقات اتنی بڑھ جاتی ہے کہ لات مکی میں مزید پڑھیں

ٹیکس بولے تو اٹیچ باتھ روم ؟

وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے اب تک ہونے والی ٹیکس اصلاحات میں ایک اور انقلابی اصلاح کا اضافہ کر کے ٹیکس ریٹ پینتیس فیصد سے کم کر کے پندرہ فیصد کر تو دیا ہے۔مگر اکیس کروڑ میں سے بیس کروڑ لوگوں کے لیے اس اعلان کی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی اس ممکنہ خوشخبری مزید پڑھیں