دنیا کا پہلا کرکٹر جسے پھانسی دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قانون سب کے لئے برابر ہوتا ہے، چاہے وہ اسٹار ہو یا کوئی معمولی انسان اگر کسی نے گناہ کیا ہے تو اسے اس کی سزا مل کر رہتی ہے۔ ایک ایسے ہی قصے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں دنیا کا وہ پہلا کرکٹر جسے پھانسی سزا مزید پڑھیں

محمد حفیظ پی ایس ایل فور کے لیے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محمد حفیظ کو پی ایس ایل فور کے لیے لاہور قلندرز ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ لاہور کے رائل پام اینڈ کنٹری کلب میں پریس کانفرنس میں قلندرز انتظامیہ کی طرف سے محمد حفیظ کو یہ ذمہ داری سونپنے کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر محمد حفیظ کو رانا فواد نے مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

متحدہ عرب امارات(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، نیوزی لینڈ نے کھیل کے آخری روز 7 وکٹ پر 353 رنز بنانے کے بعد دوسری مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی، ملائشیا کو شکست

مسقط (مانیٹڑنگ ڈیسک) اومان میں کھیلے جانے والے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائشیا کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق اومان کے سلطان قبوس اسپورٹس کمپلیکس میں جمعرات کے روز ایشین ہاکی ٹورنامنٹ 2018 کے میچ میں پاکستان اور ملائشیا کی ٹیمیں مد مقابل مزید پڑھیں

بھارت نے بنگلا دیش کو ہرا کر ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا

دبئی(مانیٹرنگ‌ڈیسک) بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو ہرا کر ایشیا کرکٹ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور بنگلا دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلا دیشی بیٹنگ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کا بطور چیئرمین پی سی بی مستقبل سخت خدشات کا شکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کا بطور چیئرمین پی سی بی مستقبل سخت خدشات کی زد میں آگیا. وہ تقریب کے اختتام پر درجنوں کیمروں کے سامنے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ گئے۔ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہوتے ہی چیئرمین پی سی بی نجم مزید پڑھیں

پی سی بی کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب کب ہو گی اعلان ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی سالانہ ایوارڈز کی تقریب آئندہ کراچی میں منعقد ہو گی جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ایوارڈ کی تقریب 8 اگست کو کراچی میں منعقدہ ہو گی جس میں قومی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔ مزید پڑھیں

فرانس دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کروشیا کو 2-4 سے شکست دیکر 20 سال بعد ایک بار پھر فٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔ روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ کے آخری معرکے کا آغاز ہوا تو ابتدا سے ہی فرانس کروشیا پر حاوی رہا اور فرانس کو کروشیا کے خلاف 18ویں منٹ میں فری کک مزید پڑھیں

سہ ملکی ٹی 20 سیریز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا مزید پڑھیں

’’ڈرپوک‘‘ بھارت کا رات میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار

نئی دہلی(مانیٹرنگ‌ڈیسک) آسٹریلیا کی بھارتی بورڈ کو نائٹ ٹیسٹ پر راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں جب کہ بھارت نے ایڈیلیڈ میں پنک گیند کے ساتھ فلڈ لائٹس میں پانچ روزہ میچ کھیلنے سے صاف انکار کردیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے بھرپور کوششوں کے باوجود بھارت رواں سال کے آخر میں شیڈول دورے میں ایڈیلیڈ مزید پڑھیں